میرا خیال ہے کہ یہ واقعاتی غلطی در آئی ہے۔ قابیل نے شادی کرنے کے لئے اپنے بھائی ہابیل کو قتل کیا تھا لیکن شادی نہیں کر سکا تھا۔ تاہم دیگر احباب بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں
دوغلا پن، اپنے لئے سارے حقوق اور دوسروں کے لئے سارے فرائض جمع کر کے ہم سمجھتے ہیں کہ ہم اسلام کی روح کے عین مطابق کام کر رہے ہیں۔ اس میں بہت ساری باتیں مجھے پہلے سے معلوم ہیں یعنی کہ مصدقہ ہیں لیکن کئی باتیں ایسی بھی ہیں جنہیں میں فی الوقت قابلِ اعتبار نہیں سمجھتا کہ ان کی کہیں اور سے تصدیق نہیں...
مائی انڈیا میں شکار سے متعلق کم باتیں ہیں۔ ویسے میری کوشش ہے کہ میں جنگل لور پہلے کر لوں۔ اس میں بہت ساری بنیادی باتیں بھی ہیں جو شکار سے متعلق احباب کو جاننا چاہیئں
میں نے پڑھا تھا کہ مصری بحریہ نے ان چند غوطہ خوروں کو پکڑ لیا ہے جو کیبل "کاٹنے کی کوشش" کر رہے تھے۔ ساتھ ہی ڈینائل آف سروس کے طور پر 300 جی بی پر سیکنڈ ڈیٹا بھیجا گیا۔ بی بی سی اردو والی خبر کافی تفصیلی ہے