نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    راگی کی وار

    چونکہ مجھے ٹیگ نہیں کیا گیا، اس لئے میں نے بھی نہیں کہنا بہت عمدہ :)
  2. قیصرانی

    پاک فوج اور عوام

    یہ تو ون ون ٹو ٹو ریسکیو ہوئی نا زرداری دا وی ریسکیو کرو یارا، ون ون ون کے ساتھ :daydreaming:
  3. قیصرانی

    پاک فوج اور عوام

    کھڑے ہو کر، بیٹھ کر اور لیٹ کر فائر کرتے وقت سٹانس بنانا پڑتا ہے۔ اس سے فائرنگ آسان ہو جاتی ہے اور جسم پر غیر ضروری دباؤ نہیں پڑتا۔ آپ کبھی آزما کر دیکھیئے یہ طریقہ :)
  4. قیصرانی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اور مزے کی بات یہ کہ زیادہ ترا راکین پہلے سے ہی شدہ شدہ ہیں، یعنی کوئی نیا بہانہ بھی نہیں آتا ان کے ہاتھ۔ ویسے نین بھائی، نبیل بھائی اپنے رہ گئے اس تذکرے میں سے؟
  5. قیصرانی

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    بہت بہت مبارکباد ہو تعبیر آپی :)
  6. قیصرانی

    لنک دیتے نہیں اور فرمائشیں دیکھیں بھلا :D

    لنک دیتے نہیں اور فرمائشیں دیکھیں بھلا :D
  7. قیصرانی

    کچھ سوالات

    میرا خیال ہے کہ میری بجائے دیگر اساتذہ کے ساتھ ساتھ فاتح بھائی یہاں بہتر جواب دے سکتے ہیں کہ میں مبتدی ہی ہوں :)
  8. قیصرانی

    متفق :)

    متفق :)
  9. قیصرانی

    عیاشی تو کہہ دی، اب باقی کچھ رہ گیا ہے تو وہ بھی کہہ دیں :)

    عیاشی تو کہہ دی، اب باقی کچھ رہ گیا ہے تو وہ بھی کہہ دیں :)
  10. قیصرانی

    ہممم۔۔۔ یعنی کہ آہو؟

    ہممم۔۔۔ یعنی کہ آہو؟
  11. قیصرانی

    کیا روشنی سے ڈرتے ہو؟ وجاہت مسعود

    کیا کوئی دوست یہ بتانا پسند فرمائیں گے کہ جماعتِ اسلامی کے قائدین نے پاکستان بننے پر کیا فرمایا تھا؟
  12. قیصرانی

    پاکستانی مارینز

    یار کون لوگ ہو تُسی۔ مشین گن کو بھی ٹوپی پہنا دی ہے :)
  13. قیصرانی

    رہنما خان

    بہت خوب نین بھیا۔ چھا گئے ہیں، حسبِ معمول :) راقم کی ایک بلا تو یہی رہنما خان ہی تھے، آپ بے شک لے لیں۔ اگر ہمت ہو تو مزید بلائیں روانہ کی جائیں؟
  14. قیصرانی

    میری پسندیدہ شاعری

    نشانہ لے کہ نا فائر کر گولی چلانے والے بھاگ جائیں نا کہیں چین سے سونا لانے والے میری قیمت پر کوئی رویا ہے اس لئے جل گئی دکان میری ہیں دوست سانپ کی مانند مجھ سے لپٹے ہوئے میرا وجود ہی کندن ہے کیا کیا جائے
  15. قیصرانی

    پرسوں رات کی چار گھنٹے کی ڈرائیو اور گیارہ مختلف مقامات پر ناردرن لائٹس دیکھیں :)

    پرسوں رات کی چار گھنٹے کی ڈرائیو اور گیارہ مختلف مقامات پر ناردرن لائٹس دیکھیں :)
  16. قیصرانی

    مبارکباد دو ہزاری سید شہزاد ناصر انکل

    Y2K کی طرز پر اس کامیابی کی بھی مبارکباد ہو :) محض مذاق کی نیت سے Y2K کا حوالہ دیا ہے :)
  17. قیصرانی

    ہرات (افغانستان) میں جشنِ میلادِ پیغمبر کی تصاویر

    چند تصاویر جو آخر پر ہیں، میں بہت مزے کا نظم و ضبط دکھائی دے رہا ہے :) لوگ قطاروں میں بیٹھے ہیں :)
  18. قیصرانی

    کیا روشنی سے ڈرتے ہو؟ وجاہت مسعود

    اب مزے کی بات یہ ہے کہ اس میٹنگ کی تفصیل کس نے بتائی؟ چائے لانے والے عملے کا خیال تو درج ہے کہ انہیں کچھ معلوم نہیں تھا۔ باقی ان تین اصحاب میں سے کس نے یہ راز کی بات افشاء کی، اس بارے مصنف خاموش ہی ہیں۔ شاید ادھوری معلومات کی بنیاد پر کتاب لکھ دینا ہی کافی ہے :)
  19. قیصرانی

    پاکستانی مارینز

    یار معاف کرنا، ایسا لگتا ہے کہ جہاں بھی یہ لوگ کیچڑ دیکھتے ہیں، لیٹ جاتے ہیں مذاق برطرف۔ یہ ہمارے لئے قابلِ فخر سرمایہ ہیں
  20. قیصرانی

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    اگر یہ جملہ آپ کے لئے ہوتا تو آپ بلی بن کر کیسے لگتے؟ :rollingonthefloor: ہوگا دنیا میں تو بے مثال، میرے بچے میرے نونہال
Top