پہلے پہل سام سنگ این 620
سونی ایرکسن جس کا ماڈل یاد نہیں
پھر نوکیا 3310
پھر نوکیا این 70
نوکیا این 80 اور نوکیا این 95 موجود رہے لیکن کبھی سنجیدگی سے استعمال نہیں کیا۔ ابھی تک بے کار پڑے ہیں
کچھ ماہ میں نے نوکیا کا کمیونیکیٹر بھی استعمال کیا
نوکیا ای 72 تین سال رہا
اب سام سنگ گلیکسی ایس تھری