سالٹ رینج یعنی کوہستان نمک میں ابھی چند سال پہلے تک موجود تھا۔ سنا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں یہ پایا جاتا ہے؟
ایک اور بات بھی پوچھنی ہے کہ بعض مستند افراد نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں برفانی ریچھ کی موجودگی کی بات کی ہے۔ کیا اس سے مراد ایسا ریچھ ہے جو برفانی علاقے میں رہتا ہو،...