شراکت کا بہت شکریہ
یہ بات قابلِ غور ہے کہ 2500 ق م میں زمین پر اتنی بڑی تہذیب موجود تھی جس کی یادگار ہم اہرام مصر کی شکل میں دیکھ سکتے ہیں، تو 400 ق م میں تہذیب کا دوبارہ آغاز سمجھ نہیں آیا :)
اس کے علاوہ ایک اور بات یہ بھی کہ جب ہم Pangaea کی بات کرتے ہیں تو یورپ، افریقہ، شمالی اور جنوبی...