بہت شکریہ ساقی۔ میں نے بہت کوشش کی ہے لیکن مجھے کہیں سے بھی یہ فقرہ ہنری کسنجر سے منسوب اقوال کی لسٹ میں نہیں ملا۔ اکثر جگہوں پر میں نے ہنری کسنجر کے مشہور اقوال دیکھے ہیں، لیکن یہ نہیں ملا۔ آپ کوئی ایسا حوالہ دے سکتے ہوں جو ترجمہ نہ ہو، بلکہ اصل شکل میں موجود ہو تو بہت آسانی رہے گی