مزے کی بات یہ ہے کہ تمام کمپیوٹرز اور دیگر نظام تین تین لگائے گئے ہیں تاکہ اگر ایک نظام فیل ہو تو دوسرا اس کی جگہ لے سکے۔ دوسرا خراب ہو تو تیسرا۔ تیسرا خراب ہو تو پھر اللہ ہی مالک ہے :)
روسی خلائی شٹل بوران اس کی نسبت بہت جدید تھی۔ اسے دنیا کا پہلا خلائی جہاز ہونے کا اعزاز حاصل ہے کہ جو خودکار...