پیدائش کا سرٹیفکیٹ ڈائریکٹ یونین کونسل آفس سے ہی بنتا ہے۔ اور کوئی مشکل پراسس نہیں ہے۔ والدین کے آئی ڈی کارڈ کی کاپی اور ہاسپٹل کی طرف سے دیا گیا سرٹیفکیٹ جمع کروانا ہوتا ہے۔ اسی کی بنیاد پر ب فارم بنتا ہے۔
پیدائشی سرٹیفکیٹ پیدائش کے 2 ماہ تک نہ بنانے کی صورت میں جرمانہ اور مجسٹریٹ کا اجازت...