میری رائے میں اس صورت میں تبصرے کی صورت میں اظہار بہتر رہتا ہے۔
کسی کی رائے سے غیر متفق بھی اس کی رائے کے احترام کو برقرار رکھتے ہوئے ہوا جا سکتا ہے۔ :) ریٹنگ ایک منفی جذبہ پیدا کرتی ہے۔
اور نا پسندیدہ چیزوں کو اگنور کرنا زیادہ مناسب سمجھتا ہوں۔ :)
میرے بھی ابھی تک آخری چار بٹن زیرو میٹر ہیں۔
ان کی جگہ بعض اوقات خاموشی اور بعض اوقات مناسب الفاظ سے کام چلا لیتا ہوں۔
حسن بھائی تو ہیں ہی سراسر محبت۔ :)