غالباً ایک شہزادے کا نام بھی ہے، شاید شہزادہ بندر بن سلطان بن عبد العزیز؟
میرے ایک انکل ہوتے ہیں سعودیہ میں، انہوں نے بتایا تھا اور مطلب بھی خوبصورت ہی بتایا تھا۔
ضروری نہیں کے فیس بک پر پوسٹنگ کرنے والے تمام شعراء ایسے ہی ہوں۔
فیس بکی شعراء ان کو کہا جاتا ہے کہ جن کا کلام نقائص سے بھرپور ہو اور صرف فیس بک پر واہ واہ حاصل کر کے شاعر بنے ہوں۔
چلیں کوئی بات نہیں، ایک سال کے لئے میس تو اپنے ہی پاس ہے۔
ویسے بھی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹیمز اب جتنا قریب قریب ہیں، یہ اوپر نیچے چلتا ہی رہے گا۔
کسی ایک ٹیم کی واضح برتری کا دور اب گزر چکا ہے۔
لے آئی کہاں مجھ کو خیالات کی زنجیر
یہ کون سا میدان ہے زیرِ فلکِ پیر
سچ دیکھ رہا ہوں کہ نگاہوں کی ہے تزویر
اف معرکۂ کرب و بلا کی ہے یہ تصویر
افواجِ عدو وہ ہیں اِدھر خیمۂ شبیرؓ
سب آلِ نبیؐ آئے ہیں فطرت ہے عناں گیر
اُس سمت سیہ بختی اِدھر خوبی تقدیر
ظلمت کا اُدھر رنگ اِدھر عالمِ تنویر
وہ پہلوئے...
سردی سے زیادہ دسمبر پر شاعری میں سال کے بچھڑنے کو محبوب کے بچھڑنے کے استعارہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
اور فیس بکی شعراء کو یہ استعارہ بہت بھاتا ہے، اور ان کے فینز ایسی شاعری پر غم میں نڈھال ہوتے رہتے ہیں۔