نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    بے غرض کرتے رہو کام محبت والے

    ظہیر بھائی سے معذرت کے ساتھ قسمت ایسی کہ ہمیشہ ہی وہ کڑوے نکلے ہم نے جب بھی چکھے بادام محبت والے
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : دوسرا ون ڈے

    یعنی اب آرام سے سویا جا سکتا ہے. اب کہیں نہیں جاتا میچ.
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : دوسرا ون ڈے

    ابھی بھی مطلوبہ رن اوسط 10 سے اوپر ہے. سموئلز کو وحشی موڈ میں مکمل طور پر آنے سے روکنا ہو گا.
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : دوسرا ون ڈے

    آج کہیں رن آؤٹ ہی مین آف دا میچ نہ بن جائے
  5. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 60: موسم

    تاریخ کے اعتبار سے تو یہ آج 2 اکتوبر 2016 کی دوپہر کی تصویر ہے. مگر موسم کے اعتبار سے جون جولائی کی دوپہر معلوم ہو رہی تھی. اس وقت درجۂ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تھا اور ریئل فیل 41 ڈگری تھا. مقام: دینہ
  6. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 59: چھت

    وہ چھت سے تصویر تھی. :P
  7. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    ملتا جلتا تھیم "وقت" ابھی کچھ تھیم پہلے ہوا ہے. :)
  8. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت حضرت امام حسینؓ * اللہ اللہ کون ہو گا مرتبہ دانِ حسینؓ

    آپ نے اسلامی تعلیمات والے زمرہ میں پوسٹ کئے ہوں گے. وہ ادارت میں آتا ہے. جب انتظامیہ کا کوئی فرد آن لائن آئے گا تو اپروو ہو جائے گی پوسٹ. ان شاء اللہ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : دوسرا ون ڈے

    کوئی خفیہ سیٹ اپ جو اتنا چھپا رہے ہیں؟ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : دوسرا ون ڈے

    ایک دفعہ بنایا تھا، 400 سکور پڑ گیا تھا.
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : دوسرا ون ڈے

    میں تو میچ کا دھاگہ کھولنے سے توبہ کر چکا ہوں. :)
  12. محمد تابش صدیقی

    فتنے یزیدیت کے جہاں بھی ہوں رونما - - - لازم ہے ہم پہ پیروی ابنِ بو ترابؓ - نظر لکھنوی

    فتنے یزیدیت کے جہاں بھی ہوں رونما - - - لازم ہے ہم پہ پیروی ابنِ بو ترابؓ - نظر لکھنوی
Top