غور کرنا تو مشکل ہے البتہ گوگل کرنے پر محمد وارث بھائی کے بلاگ پر ان کا جواب مل گیا.
"طائر پرندہ اور لاہوت کا مطلب تصوف میں یہ لیا جاتا ہے کہ وہ عالم جس میں کوئی خدا کا متلاشی یا سالک اللہ تعالٰی کی ہستی میں فنا ہو جاتا ہے یعنی ایک ایسا پرندہ کہ اسکی ایسی پرواز ہے کہ حق سے واصل ہو گیا۔
استعارہ...