تبدیلی نیچے سے اوپر ہو یا اوپر سے نیچے، دونوں میں سے کوئی ایک طریقۂ کار بھی اخلاصِ نیت کے ساتھ اپنایا جائے تو فوائد سامنے آئیں گے۔
میری رائے میں پاکستان کے دو بڑے مسائل کرپشن اور لاقانونیت ہیں۔ باقی تمام مسائل کی جڑ یہی 2 مسائل ہیں۔
چاہے دہشت گردی ہو، چاہے تعلیم کی کمی ہو یا صحت کی سہولیات کا...