زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خمس بھی ناشتہ میں ہی کھایا جاتا ہے؟
محمد تابش صدیقی
Post #8,147
ستمبر 28، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نہ بجلی کی جھنجھٹ نہ چارجر کی پریشانی
فوراً سے پہلے چیک کروائیں. بیٹری یا چارجنگ آئی سی کا مسئلہ بھی ہو سکتا ہے.
محمد تابش صدیقی
Post #5
ستمبر 28، 2016
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
سیلفی اور ثالثی
یہ بھی اعلیٰ ہے.
محمد تابش صدیقی
Post #11
ستمبر 28، 2016
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے
میرے اختتامی الفاظ میں فاتح بھائی والا پیرا نہیں ہے. غالباً آپ نے ٹیکسٹ فوراً اٹھا لیا ہو گا. وہ بعد میں تدوین کر کے شامل کیا تھا.
محمد تابش صدیقی
Post #894
ستمبر 28، 2016
فورم:
بزم سخن
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بات پتہ چل جائے تو اطلاع کر دیجیے گا.
محمد تابش صدیقی
Post #8,139
ستمبر 28، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
اور نقلی زلف نیچے گر جائے
محمد تابش صدیقی
Post #419
ستمبر 28، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
اور جاگ کر بول بول کر کان پکائیں. اور سارے اختیارات صدر کے پاس چلے جاتے. کاش اردو محفل کے پرانے لوگ بھی واپس آجائیں.
محمد تابش صدیقی
Post #418
ستمبر 28، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
لیکن پھر بھی آپ کے حصے میں گردن ہی آئے. کاش میں ماؤنٹ ایورسٹ جا سکوں
محمد تابش صدیقی
Post #405
ستمبر 28، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
ایک ہی دفعہ صفائی کے فوراً بعد گندا کریں. میرا بیٹا رات کو سوتا رہے اور صبح اٹھے
محمد تابش صدیقی
Post #403
ستمبر 28، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
آگے 30 کی سپیڈ سے ٹرک جا رہا ہو اور اوور ٹیک کرنے کی جگہ نہ ہو۔ کاش میرا دفتر گھر کے قریب ہو جائے۔
محمد تابش صدیقی
Post #385
ستمبر 28، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کے موبائل کی ہوم سکرین
تبدیلی برائے تبدیلی
محمد تابش صدیقی
Post #397
ستمبر 28، 2016
فورم:
تصاویر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گو کہ درست بات تو یہی ہے. مگر شنواری ریستوران ضروری نہیں ہے کہ کوئی شنواری ہی چلاتا ہو.
محمد تابش صدیقی
Post #8,131
ستمبر 28، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی
ان کے پر کاٹ دیے گئے ہیں. :)
محمد تابش صدیقی
Post #62
ستمبر 28، 2016
فورم:
مزاحیہ شاعری
درجہ حرارت
صبح دس بجے۔ 25 ڈگری سینٹی گریڈ۔ بادل چھائے ہوئے ہیں، خوشگوار ہوا چل رہی ہے، اور اسلام آباد کے کچھ علاقوں میں بارش ہو رہی ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #583
ستمبر 28، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غالباً افغانی ریستوران کو شنواری کہا جاتا ہے یہاں۔
محمد تابش صدیقی
Post #8,126
ستمبر 28، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
اور سامنے سے ایلیئن آ جائے. کاش آج بارش ہو جائے.
محمد تابش صدیقی
Post #376
ستمبر 28، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شاید دم پخت کہتے ہیں سالم دنبے والی ڈش کو؟
محمد تابش صدیقی
Post #8,119
ستمبر 27، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میری تصویر
ماشاء اللہ. اللہ تعالیٰ صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے. اور لوگوں کے لئے نافع بنائے. آمین
محمد تابش صدیقی
Post #19
ستمبر 27، 2016
فورم:
تصاویر
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹی ٹوئنٹی۔
یہ تو مصباحانہ اننگ ہو گئی ہے
محمد تابش صدیقی
Post #98
ستمبر 27، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹی ٹوئنٹی۔
یا اللہ! عماد وسیم کو آئی سی سی سے بچا. آمین
محمد تابش صدیقی
Post #38
ستمبر 27، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top