ویسے تو یہ شعبہ استادِ محترم محمد خلیل الرحمٰن بھائی کا ہے اور اس کا حق وہی ادا کر سکتے ہیں۔ مگر چونکہ وہ بوجوہ کچھ عرصہ سے محفل پر نہیں آ سکے اور ابن رضا بھائی بھی وقت نہیں دے پا رہے، تو سوچا کہ ٹوٹے پھوٹے انداز سے ہی سہی، اس سلسلے کو برقرار رہنا چاہئے۔
اس سلسلے میں تختۂ مشق ہمارے پیارے راحیل...