نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کوچۂ شاپراں

    آخر تک پہنچنے سے پہلے ہی شاپریت کے جراثیم پیدا ہو چکے ہوں گے. انتباہ
  2. محمد تابش صدیقی

    کوچۂ شاپراں

    مراسلہ بتا رہا ہے کہ شاپریت کے اعلیٰ درجہ پر ہیں.
  3. محمد تابش صدیقی

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    امریکی اس بات پر خوش ہو رہے ہیں کہ خلابازوں نے بھی ووٹ کاسٹ کیا ہے. یہ کون سی بڑی بات ہے، ہمارے الیکشنز میں تو مردہ لوگ بھی ووٹ ڈالتے ہیں.
  4. محمد تابش صدیقی

    لیکن اردو کو برا نہیں سمجھتے تھے۔ :)

    لیکن اردو کو برا نہیں سمجھتے تھے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    خیر ہے، زیادہ خوشی میں ہو جاتا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    امریکی عوام کا اعلان Put the media in the dump We elected Donald Trump
  7. محمد تابش صدیقی

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    ویسے شکل سے لگ رہا ہے کہ بیگم نے ہیلری کو ووٹ کاسٹ کیا ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    عارف کریم کو مستقل مزاجی سے ٹرمپ کو سپورٹ کرنے پر مبارک ہو۔
  9. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    اس کو یقین اپنی بیگم پر بھی نہیں تھا کہ وہ ووٹ دے گی۔ :P
  10. محمد تابش صدیقی

    غزل ۔ اشک کیا ڈھلکا ترے رُخسار سے ۔ محمد احمدؔ

    واہ واہ احمد بھائی، لطف آ گیا۔ آپ کے عمومی مزاج سے کچھ مختلف غزل ہے۔ یا شاید میں نے ایسا محسوس کیا۔ :) کیا کہنے
  11. محمد تابش صدیقی

    اشتقاقیات (Etymology) ۔ دلچسپ باتیں

    اردو میں برآمدہ ہی لکھا اور بولا جاتا ہے
  12. محمد تابش صدیقی

    اشتقاقیات (Etymology) ۔ دلچسپ باتیں

    فارسی کا ذکر ہی نہیں ہے اس میں. جبکہ مجھے اصل یہی لگ رہا ہے. :)
  13. محمد تابش صدیقی

    اشتقاقیات (Etymology) ۔ دلچسپ باتیں

    ایک سوال کیا انگریزی لفظ veranda فارسی لفظ برآمدہ سے بنا ہے؟
  14. محمد تابش صدیقی

    اشتقاقیات (Etymology) ۔ دلچسپ باتیں

    پہلے کبھی اتنی اہمیت نہیں دی اس موضوع کو. لیکن جب بھی اس پر بات ہوتی ہے تو کافی دلچسپی سے سنتا اور پڑھتا ہوں. :) دیکھتے ہیں کہ یہاں کیا کچھ سیکھنے کو ملتا ہے.
Top