"علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ایک پرچے میں پوچھے گئے بے ہودہ سوال کی طرف دوستوں نے توجہ دلائی تو میں نے اسے بے بنیاد پروپیگنڈہ سمجھ کر نظر انداز کر دیا. میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ایک تعلیمی ادارے میں اس قدر بے ہودگی اور اخلاق باختگی کا مظاہرہ کیا جا سکتا ہے.
ابھی میری رسول بخش بہرام صاحب...