نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اتنی یادیں ہیں کہ ڈر جائیں گے ۔۔۔۔

    کچھ لوگ صرف سوچتے ہیں اور کچھ عمل کرتے ہیں. :)
  2. محمد تابش صدیقی

    خالص اردو اور خالص پنجابی

    بالکل متفق ہوں احمد بھائی سے. اگرچہ میں بھی بسا اوقات یہ حرکت کر جاتا ہوں. لہٰذا حسن بھائی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ان لغزشوں پر معذرت. :)
  3. محمد تابش صدیقی

    ریٹنگ

    آپ کو انٹرنیشنل یونیورسٹی آف اردو محفل کی جانب سے ریٹنگ پر پی. ایچ. ڈی. کی ڈگری دی جاتی ہے.
  4. محمد تابش صدیقی

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    اس طرح کی ایک دو اور لڑیاں بھی شروع ہوئی تھیں.
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ ٹیسٹ۔

    ‏جیسا کرو گے ویسا بھرو گے، ویسٹ انڈیز کے کپتان کا مصباح الحق کو فون
  6. محمد تابش صدیقی

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    سارا جمود اسی لڑی میں ٹوٹے گا.
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ ٹیسٹ۔

    نواز کی "عظمت" کے معترف نہ ہو جائیں.
  8. محمد تابش صدیقی

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    پھٹے چک دتے نے
  9. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح صبح ہی سسرال کی طرف روانگی ہے.
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ ٹیسٹ۔

    آہ. وہ بھی کیا وقت تھا جب تابش صاحب رات کو شروع ہونے والے میچز تکیے کے نیچے چھوٹا ریڈیو رکھ کر کمنٹری سنا کرتے تھے. اب ایک آنکھ سے موبائل پر سکور کارڈ دیکھ لیتے ہیں.
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ ٹیسٹ۔

    پاکستان دوسری اننگ میں 41 پر 1 آؤٹ. ابھی تک بہت محتاط کھیل رہے ہیں. 26 رنز پیچھے ہیں ابھی نیوزی لینڈ سے
  12. محمد تابش صدیقی

    احمد جاوید صاحب کی داستانِ حیات

    جزاک اللہ. کل صبح سنتا ہوں. ان شاء اللہ.
  13. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت کی بات نہیں ہے. اس لڑی میں ترتیب ہی الٹی رکھنی ہے. :)
  14. محمد تابش صدیقی

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    پھر بھی جیہڑے جھاتیاں مار کر نکل جاتے ہیں، ان سے تو بہتر ہی رہتا۔ :P
  15. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روایت اس لڑی کی یہ ہے کہ آپ ڑ اور ژ کو چھوڑ سکتے ہیں
  16. محمد تابش صدیقی

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    ہاہا جب شاعری کے لئے اپنے پاس مضامین نہ ہوں تو دوسرے شعراء کے مضامین کی ایسی تیسی تو کی جا ہی سکتی ہے. :) :)
  17. محمد تابش صدیقی

    اوزانِ رباعی کے دو "فائدے"

    بہت شکریہ ظہیر بھائی. ہاہا اب یہ اوزان آپ ہی نکال سکتے تھے. :)
Top