بہت عمدہ تجزیہ اور تحریر۔
کل میں نے بھی ان الفاظ میں محفل پر کم حاضری کا ذکر کیا تھا۔
اب چونکہ وڈے چودھری صاحب نے رپورٹ مانگی ہے تو پیش کرتا ہوں۔
پچھلے ماہ میں 6 نئی لڑیاں بنائیں۔ جن میں سے 2 خالصتاً اپنی تحاریر، 3 پسندیدہ کلام میں دادا کا کلام اور ایک عدد لطیفہ ہے۔ اس کے علاوہ راحیل بھائی کے...