نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    بیس موبائل، ایک آشیانہ ☻

    کیا معلوم کہ کتنوں نے انکار کیا ہو اور ان کا ذکر ہی نہ ہو۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    ابن انشا انشاءجی اُٹھو اب کُوچ کرو اس شہر میں جی کا لگانا کیا۔

    معذرت کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ڈیلیٹ نہیں کر سکتے۔ اولین مراسلہ کو رپورٹ کر کے ڈیلیٹ کرنے کا کہہ دیں۔ انتظامیہ کر دے گی۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    ابن انشا انشاءجی اُٹھو اب کُوچ کرو اس شہر میں جی کا لگانا کیا۔

    فہیم بھائی۔ کوئی بھی کلام پوسٹ کرنے سے پہلے تلاش کر لیا کریں کہ محفل پر پہلے تو پوسٹ نہیں ہوا۔ :) آپ نے تو خود دو دفعہ پوسٹ کر دیا ہے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    کھانے کی تصاویر دکھانے سے بندہ خوش خوراک نہیں ہو جاتا۔ :D یہاں معاملہ روٹین کا ہے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    دعا کریں کہ اور نہ بڑھے. :)
  6. محمد تابش صدیقی

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    بہت شکریہ سعود بھائی. :) حیرانی ہوئی کہ لوگوں کو عجیب معلوم ہوتا ہے. کیونکہ پاکستان میں اکثر جگہوں پر اگر exit کے ساتھ اردو معنی بھی لکھا ہو تو خروج ہی لکھا ہوتا ہے. :)
  7. محمد تابش صدیقی

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    اس لڑی کو سیاحت تک محدود رکھا ہے. :)
  8. محمد تابش صدیقی

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    شکریہ حسیب بھائی اچھا. مجھے معلوم نہ تھا.
  9. محمد تابش صدیقی

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    بہت شکریہ حفیظ بھائی :)
  10. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی آسان کام ہے بکھر کر بھی اپنا وجود برقرار رکھنا؟
  11. محمد تابش صدیقی

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    یہ شہادت گہِ الفت میں قدم رکھنا ہے لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
  12. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    اس حوالے سے کوئی خاص گوشہ نہیں ہے. اگر کوئی محفلین کسی کے بارے میں کچھ پوسٹ کر دے تو موجود ہو گا.
  13. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    پوسٹ پر موجود جوابات پڑھ کر. خاص طور پر آخر سے:)
  14. محمد تابش صدیقی

    اوزانِ رباعی کے دو "فائدے"

    میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    باقی کھلاڑی آلو چھولے کھانے آئے تھے. :P
Top