نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں بھی ی کی ہی باری مل گئی
  2. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں رونق کم زیادہ ہوتی رہتی ہے.
  3. محمد تابش صدیقی

    سوشل میڈیائی اشعار

    شاعروں کی صف میں ماتم تھا سدا ماتم رہے گا فیس بک کی شاعری سے ناک میں اب دم رہے گا
  4. محمد تابش صدیقی

    سوشل میڈیائی اشعار

    صرف میں کیوں بھگتوں؟ دھڑکن کو بھی راستہ دیجئے محترمہ آپ تو سارے دل پر قبضہ کئے بیٹھی ہیں
  5. محمد تابش صدیقی

    تیرا اک مسئلہ خوبصورت ہے تو

    اپریل میں کراچی کا ایک ہنگامی دورہ متوقع ہے. گنجائش نکالنے کی کوشش کروں گا. :)
  6. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 61: روشنی

    لگتا ہے کہ لوگوں نے تصاویر کھینچنا چھوڑ دی ہیں. کم لوگوں کا ریسپانس ہے تھیم پر.
  7. محمد تابش صدیقی

    تیرا اک مسئلہ خوبصورت ہے تو

    اجی تحت اللفظ ہی ہو جائے. ورنہ غزل تو ترنم کے لائق ہے. :)
  8. محمد تابش صدیقی

    تیرا اک مسئلہ خوبصورت ہے تو

    اگر آپ کی آواز میں ترنم کے ساتھ بھی ہو جائے تو کیا بات ہے. :)
  9. محمد تابش صدیقی

    تیرا اک مسئلہ خوبصورت ہے تو

    کیا کہنے حسیب بھائی. خوب غنائیت سے بھرپور غزل ہے.
  10. محمد تابش صدیقی

    غزل ۔ جائے گا دل کہاں، ہوگا یہیں کہیں ۔ محمد احمد

    واہ واہ، احمد بھائی بہت عمدہ۔ سادہ الفاظ کا چناؤ احمد بھائی پر ختم ہے۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    تاسف اسلم کولسری نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  12. محمد تابش صدیقی

    دل میں ہے دوست کا مکان بھلا

    کبھی ہم بھی راحیل صاحب کہا کرتے تھے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    پیارے بھائی یہ سورۃ الذاریات کی آیت نمبر 56 ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    سورة الذاريات
  15. محمد تابش صدیقی

    سام سنگ دھماکہ، پاکستانی زخمی

    نوٹ 4 پر تو ایسا مسئلہ پہلے کبھی نہیں سنا گیا۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب ہمارا تو دوسرا کپ شروع ہو چکا ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    ویسے مشکل شعر تو نہیں۔ :) سادہ سے الفاظ میں یہ کہ صرف کلمہ پڑھ کر یہ سمجھ لینا کہ مسلمان ہونے کا حق ادا کر دیا، یہ کافی نہیں۔ دین کے تمام تقاضوں کو پورا کرنے کی سعی بھی کرنی ہے۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    روٹی پچھے اینا بھجے-سجن بیلی پچھے رہ گئے-سلمان حمید

    روٹی پچھے اینا بھجے-سجن بیلی پچھے رہ گئے-سلمان حمید
  19. محمد تابش صدیقی

    سوشل میڈیائی اشعار

    جس کا پورا ہو گیا ہو، اسے مطلب سے کیا مطلب :P
Top