خبر ملی ہے کہ ایک پاکستانی سام سنگ نوٹ 4 کے دھماکے کے باعث اپنی انگلیاں جلا بیٹھے ہیں۔ :) خبر کا ربط
محمداحمد لائبریرین نومبر 7، 2016 #1 خبر ملی ہے کہ ایک پاکستانی سام سنگ نوٹ 4 کے دھماکے کے باعث اپنی انگلیاں جلا بیٹھے ہیں۔ خبر کا ربط
محمداحمد لائبریرین نومبر 7، 2016 #2 مذکورہ خبر کے تبصرہ نگاروں کا خیال ہے کہ آفریدی صاحب نے یہ کام شہرت یا نئے فون کے حصول کے لئے کیا ہے۔
مذکورہ خبر کے تبصرہ نگاروں کا خیال ہے کہ آفریدی صاحب نے یہ کام شہرت یا نئے فون کے حصول کے لئے کیا ہے۔
رومانہ چوہدری محفلین نومبر 7، 2016 #4 محمداحمد نے کہا: مذکورہ خبر کے تبصرہ نگاروں کا خیال ہے کہ آفریدی صاحب نے یہ کام شہرت یا نئے فون کے حصول کے لئے کیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جبکہ اس خبر پر اظہار حیرت اور افسوس کرنا بنتا ہے
محمداحمد نے کہا: مذکورہ خبر کے تبصرہ نگاروں کا خیال ہے کہ آفریدی صاحب نے یہ کام شہرت یا نئے فون کے حصول کے لئے کیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جبکہ اس خبر پر اظہار حیرت اور افسوس کرنا بنتا ہے
محمداحمد لائبریرین نومبر 7، 2016 #5 رومانہ چوہدری نے کہا: جبکہ اس خبر پر اظہار حیرت اور افسوس کرنا بنتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ لوگوں نے یہ بھی کیا ہے۔ تاہم دیگر لوگوں کا خیال ہے کہ تصاویر میں یگانگت نظر نہیں آتی۔ اور بیٹری جلنے کے باوجود ایک تصویر میں موبائل بالکل صحیح حالت میں نظر آ رہا ہے۔
رومانہ چوہدری نے کہا: جبکہ اس خبر پر اظہار حیرت اور افسوس کرنا بنتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ لوگوں نے یہ بھی کیا ہے۔ تاہم دیگر لوگوں کا خیال ہے کہ تصاویر میں یگانگت نظر نہیں آتی۔ اور بیٹری جلنے کے باوجود ایک تصویر میں موبائل بالکل صحیح حالت میں نظر آ رہا ہے۔