نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اوزانِ رباعی کے دو "فائدے"

    جی، آپ دل جلاتے رہیے، ہم پھوڑتے رہتے ہیں۔ یہی کام رہ گیا ہے۔ :P
  2. محمد تابش صدیقی

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    جزاک اللہ۔ بہت شکریہ حمیرا بہن۔ ایسا ہی ہوتا ہے۔ کبھی اسلام آباد کی تصاویر اس نیت اور نظر سے نہیں لیں۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    یعنی عیادت سے کام چل جائے گا۔ :P
  4. محمد تابش صدیقی

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    اوہو۔ پھر تو آپ سے تعزیت بنتی ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    :) یہ اتنا ہی سرسری تھا کہ مسجد کے اندر صرف یہی تصویر لینے گیا تھا۔ وقت کی کمی کے باعث اگلی منزل کا قصد کیا۔ :) بہت شکریہ جناب۔ آپ کو اچھا لگا تو پوسٹ کرنے کا مقصد پورا ہو گیا۔ :redheart:
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    چلو کوئی نہیں۔ ویل پلیڈ ویسٹ انڈیز۔ کبھی کبھار ہار ضروری ہوتی ہے، غلطیوں کا جائزہ لینے کے لئے۔ ورنہ غلطیاں دب جاتی ہیں۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    ذائقہ تو اسلام آباد کے چکن جیسا ہی تھا۔ :D
  8. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    پوسٹ تو ہمیشہ موجود رہتی ہے۔ پرانی پوسٹس ڈیلیٹ نہیں کی جاتیں۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    اکمل زیدی بھائی ، یقین جانیے کہ تصاویر اپلوڈ کرنے سے لے کر پوسٹ کرنے تک صرف ایک گھنٹہ لگا۔ سمجھ تو گئے ہوں گے۔ :P
  10. محمد تابش صدیقی

    وقت بیتا محبت پرانی ہوئی

    کیا کہنے راحیل بھائی۔ کیا ہی عمدہ اشعار ہیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    وقت بیتا محبت پرانی ہوئی

    دقیانوسی استادوں کا شاگرد بننے کا کوئی فائدہ نہیں۔ آپ خان صاحب کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    بہت شکریہ کعنان بھائی اس وضاحت کا. فوٹو گرافی کی تفصیلات میں پڑنے کا آج تک موقع نہیں ملا، اور نہ ہی کوئی پروفیشنل کیمرہ آج تک لیا. :) ورنہ میں تو پریشان تھا کہ کوئی بھبھبھوت وغیرہ نہ ہو. :P
  13. محمد تابش صدیقی

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    منتظر۔ :) آپ تو پھر آپ ہیں۔ :p لاہور جتنا وسیع اور جتنے تاریخی و تفریحی مقامات اپنے اندر سموئے ہوئے ہے، اس لحاظ سے تو گوشے ہی ہیں۔ :D چلیں میری وجہ سے آپ کو ایک اور موقع مل گیا۔ :) آنکھ کا مقابلہ کیمرہ کہاں کر سکتا ہے، اپنے لئے تو وہی ہے جو آنکھوں سے دیکھا۔ اور آنکھوں دیکھا دکھانے کے لئے...
  14. محمد تابش صدیقی

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    بہت شکریہ عثمان بھائی. آپ کا مشورہ صائب ہے. ابھی تو لاہور کی مصروف گلیوں اور بازاروں میں گھومنے کا موقع ہی نہیں ملا. :) فیملی کے ساتھ اور قلیل وقت میں یہ ذرا مشکل کام تھا.
  15. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    اب تو مشاعرہ ہو چکا ہے. اگلے سال ان شاء اللہ. :)
  16. محمد تابش صدیقی

    اڈوبی انڈیزائن سی سی 2017 میں اردو زبان اور لغت کی تنصیب

    یہ بھی بتائیں کہ 2015 کی جگہ 2017 انسٹال کیا جائے یا نہیں؟ اور کیا جائے تو کیوں؟
  17. محمد تابش صدیقی

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    مروتاً پوچھنا سرشت میں نہیں، تبھی پوچھتا ہوں جب واقعتاً مل سکوں۔ جیسا کے روداد میں بھی ہلکا پھلکا ذکر کیا کہ بمشکل دو دن میں سے کچھ وقت اتنا گھومنے پھرنے کے لئے نکال سکا۔ کچھ رشتہ داروں کو بھی وقت نہ دے سکا۔ ملنے کی خواہش موجود تھی، وقت ندارد :)
  18. محمد تابش صدیقی

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    اور اگلے دن شام لاہور سے اسلام آباد واپسی ہوئی۔ لاہور سٹیشن یوں ایک مختصر مگر بھرپور سفر اختتام کو پہنچا۔ کیا لوگوں نے گرد آلود کتنا چہرۂ ماضی نظرؔ حیرت ہے پھر بھی اس کی تابانی نہیں جاتی نظرؔ لکھنوی تمام شد
  19. محمد تابش صدیقی

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    پھر دیگر مصروفیات چلتی رہیں۔اور آنے سے ایک رات پہلے رشتہ داروں کی طرف باربی کیو پارٹی میں شریک ہوئے۔ سکائی لالٹین بھی اڑائی گئیں۔
  20. محمد تابش صدیقی

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    یہاں پر قلعہ کی سیر کا اختتام ہوا، قلعہ مکمل نہ دیکھ سکے اور وقت ہماری امید سے زیادہ لگ چکا تھا۔ چونکہ ساتھ ہی مقبرۂ جہانگیر دیکھنے کا منصوبہ بھی بنا ہوا تھا تو فوراً مقبرۂ جہانگیر کی طرف روانہ ہوئے۔ راستے سے کھانے کے لئے بروسٹ لیا، جو مقبرہ پہنچ کر کھایا۔ راستہ میں وقت زیادہ لگنے کے سبب مغرب کا...
Top