حیرت مجھے اس بات پر ہو رہی ہے کہ ایک ٹیسٹ کے بعد تو اچھے اچھے تجزیہ کار اتنا حتمی بیان نہیں دیتے، جتنا آپ دے رہے ہیں۔ :)
کتنے ہی اچھے کھلاڑی گزرے ہیں کہ جو اپنے کیریئر کا آغاز اچھا نہ کر سکے۔ اور کتنے ہی گزرے ہیں جو پہلے ہی میچ میں آؤٹ سٹینڈنگ پرفارمنس کے بعد پورے کیریئر میں کچھ خاص نہ کر سکے۔...