ریختہ صفحہ 67
ایک اپنے مکان سے اس بنگلے تک کھدوائی اور عرض کیا کہ آپ تکلیف بہت اٹھاتے ہیں، اس راہ سے آمدورفت اختیار فرمائیے۔ جوگی صاحب نے یہ سن کر اپنے ہاتھ کی انگوٹھی کہ سب علم و کمال جس کے زیر نگین تھا، عنایت کی۔ نگینہ اس کا گوہر شب چراغ، اس کی روشنی سے وہ راہ تاریک روشنی ہوتی تھی۔ صبح کو...