زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آپ کے پسندیدہ اشعار!
گُلِ یاسمیں
Post #11,322
اگست 6، 2022
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
شاعرہ کا تو معلوم نہیں لیکن ہمارا آپ کی طرف ہی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #11,320
اگست 6، 2022
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کسی کے درد محبت نے عمر بھر کے لیے خدا سے مانگ لیا انتخاب کرکے مجھے
گُلِ یاسمیں
Post #11,319
اگست 6، 2022
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں
گُلِ یاسمیں
Post #11,317
اگست 6، 2022
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کر کر کے منتیں تیری عادت بگاڑ دی دانستہ ہم نے تجھے ستمگر بنا دیا
گُلِ یاسمیں
Post #11,316
اگست 6، 2022
فورم:
پسندیدہ کلام
سترھویں سالگرہ
اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد
کوئی چائے پانی کا انتظام بھی ہے یا نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #187
اگست 6، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔
جاسمن آپا آپ روؤف بھائی کو ایک سیکنڈ کے لئت بھی منتظم نہ بنائیے گا۔ نجانے کیوں ہم سے دشمنیاں پال رہے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #218
اگست 6، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔
اب ایسے بھی نادان نہیں کہ اپنے ہاتھوں اپنی قبر کھودیں بھائی :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #217
اگست 6، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔
مقصد تو تیل چھڑکنا ہے۔ مشینی آرے سے کاٹنے کی بجائے پیچ کس سے سوراخ کیوں نہ کر لیے جائیں
گُلِ یاسمیں
Post #215
اگست 6، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔
اب ایسے بھی حالات نہیں ہیں بھائی۔ ہم کبھی کبھار کھول کر چیک کرتے رہے ہیں تاکہ جام نہ ہو جائیں
گُلِ یاسمیں
Post #213
اگست 6، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔
وہ کیوں بھلا؟
گُلِ یاسمیں
Post #211
اگست 6، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔
بس آج تو ہمارے کنستر نے کسی کے کام آ ہی جانا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #209
اگست 6، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔
آپ واہ واہ واہ واہ کرتے رہے گا ساتھ میں مکرر مکرر بھی
گُلِ یاسمیں
Post #208
اگست 6، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔
تھالی کے بینگن ہیں آج۔ ہن ٹھنڈ پے گئی؟؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #207
اگست 6، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔
وہی تو عبدالصمد بھائی ایک ایک ووٹ کتنا قیمتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #203
اگست 6، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظالمانہ سا وقت آیا ہوا ہے آج کل ہر جگہ۔ اللہ پاک محفوظ فرمائے آمین
گُلِ یاسمیں
Post #21,773
اگست 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عین ممکن ہے کہ وہ آپ سے کہیں کہ اب آپ گھر سنبھالیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #21,772
اگست 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غنیمت ہے کہ کورونا کے بعد ہونے والی مہنگائی میں اگر خواتین بھی ہاتھ بٹا سکیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #21,770
اگست 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکرمند ہوگئے تھے ہم آپ کے بتانے کے انداز سے۔ لیکن الحمدللہ یہ تو خوشی کی بات ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #21,769
اگست 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قرض والدین کی محبتوں کے شفقتوں کے اولاد کبھی نہیں اتار سکتی
گُلِ یاسمیں
Post #21,768
اگست 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top