نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ورنہ بطخ کو گردن کی بجائے پیٹ پر چھری پھیردی جاتی تربوز سمجھتے ہوئے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل میں خواتین کے ساتھ امتیازی برتاؤ

    اور ہم ان کی امیدوں پر پورا ہونے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں مگر لڑائی ہے کہ ہو ہی نہیں رہی۔ کہاں کمی رہ گئی بھائی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یوں بطخ ، بطخ ہی رہ گئی ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل میں خواتین کے ساتھ امتیازی برتاؤ

    ہاں جی سوجھ گیا ہرا ہرا۔ بلکہ ہری ہری پالک۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اچھے سے بتاؤ ں کیا ؟؟
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیا ایسا کہا جاتا ہے کہ بطخ آیا؟ یہی کہا جاتا ہے نا کہ بطخ پانی میں تیر رہی ہے۔ تو مونث ہوگئی۔ اب مذکرآپ تلاش کریں بطخ کا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: مت پوچھئے گا ہمیں کیا یاد آیا ورنہ بتا دیں گے کہ راجو اور انارکلی کی یاد آئی۔ وہ ہوتے تو ایسا ہوتا وہ ہوتے تو ایسا ہوتا:love:
  8. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل میں خواتین کے ساتھ امتیازی برتاؤ

    جی آپا سوچا ساون کا اندھا بن کے دیکھا جائے۔ نہیں بلکہ اندھی۔ :LOL:
  9. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل میں خواتین کے ساتھ امتیازی برتاؤ

    مدیر ے ہوئے کہ وڈیرے ہوئے :rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل میں خواتین کے ساتھ امتیازی برتاؤ

    ہمیں تو ہر طرف ہر نیا ں ہی دکھائی دے رہا ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    لیں جی یہ تو سراسر بیچاری بطخ کےسرالزام ڈال رہے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں ٹیں ٹیں۔ اور یہ سب ہمارے طوطوں کی بدولت ہے۔ اپنی کوئی نشانی تو چھوڑ گئے۔:rollingonthefloor:
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اللہ خیر کرے۔ آج تو بغیر چائے کے میدان جنگ سج گیا۔ پورا دن آگے پڑا ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کچھ کہہ کر اپنی حاضری تو لگوانی ہوتی ہے نا۔ اور آپ سے کس نے کہہ دیا کہ بلبل چیں چیں کرتے ہیں۔ چیں چیں تو چڑیا ں کرتی ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    مگر وہ کباب تو کسی بلبل کے دل سے بنتے ہیں لنہ کہ گل کے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں بھائی۔ غم تازہ ہے مت نمک چھڑکئے ابھی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم احتجاج کرتے ہیں کہ جو دو تین دوست موجود تھے انھوں نے باہر خبر کیوں نہ دی کہ آج مشاعرہ نہیں ہو رہا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ورنہ گیٹ بند کر دیا جائے گا :ROFLMAO: :ROFLMAO::ROFLMAO:
Top