نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    قصہ ءاگر گُل۔۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

    صفحات تقسیم گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔1 تا 50 ( مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔51 تا 60
  2. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 49 اور پریوں کو بلاکر جلسہ ناچ گانے کا شروع کیا۔ یہاں تو یہ راگ و رنگ تھا، وہاں ماہ پرور پری پوشاک پر تکلف پہن کر تحت مرصع پر سوار ہو کر اس باغ میں آئی اور ایک گوشے میں چھپ کر تماشہ دیکھنے لگی۔ گل رخسار معشوق سے باغ باغ اور شعلہ ء حسن سے داغ داغ: پروانے کی طرح جب نظر اس پر جا...
  3. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 48 گرہ باز بلند پرواز اڑتے اڑتے حوض کے کنارے پر آ بیٹھا۔ ماد نے نر سے کہا" دیکھ تو شہزادہ کیا بلا میں پھنسا ہے؟ کہاں یہ شہریار کہاں وہ دیو ستمگار!" شعر کہاں یہ اور کہاں وہ زشت منظر خوف اس ماہ کا ہے وہ بد اختر چلو اس واردات عجیبہ کی خبر ماہ پرور پری کو پہنچائیں اور یہ داستان...
  4. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 46 کے واسطے مجھ کو یہاں سے نہ لے چلو کہ میں اپنے تئیں اس کی جدائی میں زندہ نہیں جانتا۔ کیا کسی کو اپنا روئے سےیاہ دکھاؤں اور زبان طعن خلائق سے خفت اٹھاؤں، اور اگر لے چلتے ہو تو ایک تہہ خانے مل زندہ درگور کرنا کہ میری صورت نحس کوئی نہ دیکھے۔ القصہ خوشحال نے اسے ساتھ لے کر وہاں سے...
  5. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 43 درخت قطار قطار، فوارہ بے شمار، گلبن گلشن گلشن، خیابان چمن چمن، حوض دریا دریا، وسعت صحرا صحرا، بلبل ہزار ہزار، قمریا ں ترانہ شعار، اسی میں چہچیاتیں اور حسب حال یہ گاتی تھیں شعر ہوا ہے، ابر ہے، ساقی ہے، صہبائے گلستاں ہے مبارک قمریوں کو ، آمد سر و خراماں ہے اس باغ میں ایک تہہ...
  6. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 40 گیا اور اس شجر تک پہنچ کر دیکھا کہ وہ درخت ثمر افشاں بلکہ برگ ریز اں ہو چکا ہے۔ بسم اللہ کہہ کرا س عصا کو سیب کے درخت پر مارا، ایک ثمر ترو تازہ بالائے شاخ سے گرا۔ بادشاہ نے خاک سے اس کو دامن میں اٹھا لیا اور پسر کی طرح عزیز کیا۔ پھر وہ عصا اپنے وزیر کو دے کر کہا کہ تو بھی آپ نے...
  7. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 37 اور سلام اور تحیت آل اطہار رسول کردگار پر کہ اطاعت ان کی اطاعت پروردگار ہے۔ بقول استاد شعر ہوس! ہم ہیں اثنا عشر کے غلام برابر ہے اپنے تو بارہ امام اب یہ بندہ ء خاکسار، ذرہ ءبے مقدار، بیچ خدمت سامعین نکتہ پرور اور شائقین سخن گستر کے، حکایت رنگین اور داستان خوش آئین کو کہ...
  8. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 34 قصہء اگر گل مرتبہ خلیل الرحمان داؤدی ریختہ صفحہ 35 بسم اللہ الرحمن الرحیم حمد سرسبزی گلستان سخن کی، حمد اس باغبان قدرت کی ہے کہ اگر گل ہوائے محبت میں اس کی گریبان چاک نہ ہوتا تو چشم بلبل میں مثل خار نظر آتا۔ ابیات وہ کلمہء کن کا نغمہ پرداز اس گلشن دہر کا چمن ساز ہر...
  9. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 31 عہد کے لحاظ سے دیکھنا چاہیے۔ قصہء " اگر گل" بھی اپنے عہد کی مروجہ روش کے مطابق ایک ممتاز تالیف سمجھی جاتی تھی۔ اس کا انداز بیان حددرجہ دلچسپ اور دلکش ہے۔ رعایات لفظی، ایہام اور تلازمہء خیال اس عہد کی خصوصیات ہیں جو قصہء " اگر گل" میں بھی موجود ہیں۔ جابجا اشعار کی ترصیع کی گئی...
  10. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 27 اور ہو گی جس میں" میر قصہ" مرد کی بجائے عورت ہوگی۔ اثیمہ1 کی مثنوی" گلشن مہ وشاں" میں بھی" جہاں ضرب" کا کردار " اگر" سے ملتا جلتا ہے۔اثیمہ کی اس مثنوی میں بھی میر داستان عورت ہی ہے، اور لطف کی بات یہ ہے کہ مثنوی" گلشن مہ وشاں" کا ماخذ بھی قصہ اگر گل کو ہی بتایا جاتا ہے2۔...
  11. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 24 ہے، ورنہ ان کا تقابلی مطالعہ کرکے یہ واضح طور پر لکھتے کہ اردو کا قصہ ان کا براہ راست ترجمہ ہے اور فارسی کے وہ دونوں قصے ایک ہی ہیں۔ بہرحال ڈاکٹر صاحب نے جن فارسی متون کی نشاندہی کی ہے، وہ میرے خیال میں دو مختلف اصحاب کے قلم سے نکلے ہوئے ہیں اور یقینا ان کے متون مختلف ہیں۔ ہو...
  12. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 21 ایسی داخلی شہادت موجود نہیں ہے جس سے سن تالیف کے متعلق کوئی رائے قائم کی جا سکے۔ ہوس لکھنوی کے شاگرد کی حیثیت سے مؤلف کا زمانہ تیرہویں صدی ہجری کے نصف اول کا ہو سکتا ہے۔ ڈاکٹر گیان چند جین کو یقینی طور پر اس قصے کا کوئی مطبوعہ نسخہ ہاتھ آیا جو لکھنؤ سے1846ع مطابق 1263ھ میں شائع...
  13. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 19 یا ملاحظہ میں لاویں تو سہو یا خطا ہووے تو معاف رکھنا صلاح سے دریغ نہ رکھنا۔ ترقیمہ: ہٰذا قصہء " اگر گل" با تاریخ ہفدہم شہر جمادی الثانی 1284ھ نبوی بروز چہار شنبہ ما بین الظہر والعصر بخط زشت عبدالغفور حلیہء ا تمام پوشید۔ یہ قلمی نسخہ نواب عنایت جنگ بہادر کا عطیہ ہے۔۔۔"...
  14. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 16 صاحب نے کوئی حوالہ بھی نہیں دیا ہے جس کی بنیاد پر عاجز کو اس کا مترجم قرار دیا جا سکے۔( ایسے متنازعہ مسئلے میں اس قسم کی سنگین بات لکھتے ہوئے حوالہ ضرور دینا چاہیے)۔ مولوی نصیر الدین ہاشمی صاحب نے بھی قصہء " اگر گل" کا مصنف عاصی ہی کو قرار دیا ہے۔ اسٹیٹ سنٹرل لائبریری ( کتب خانہ...
  15. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 10 مقدمہ از خلیل الرحمان داؤدی ریختہ صفحہ 11 مقدمہ مؤلف: اس انتہائی مشہور و معروف قصے کے مؤلف یا مترجم کا نام معلوم نہیں ہے۔ داستانوں پر تحقیقی کام کرنے والے اور پی ایچ ڈی کے مقالہ نگار بھی اس سلسلے میں عاجز نظر آتے ہیں۔ کتاب میں بھی کوئی ایسی واضح شہادت موجود نہیں ہے جس سے...
  16. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 3 اردو کا کلاسیکی ادب قِصہ اگر گُل مرتّبہ خلیل الرحمٰن داؤدی ریختہ صفحہ 4 نمبر شمار فہرست مطالب صفحہ مقدمہ : از خلیل الرحمان داؤدی۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1 تا 25 1۔ حمد و نعت و منقبت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔29...
  17. گُلِ یاسمیں

    قصہ ءاگر گُل۔۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

    صفحات تقسیم گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔1 تا 50
  18. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    قصہ ء اگر گل فارسی زبان میں لکھا گیا ایک قصہ ہے جس کو اردو زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ قصہ ء اگر گل۔۔۔۔ گفتگو دھاگہ لنک گفتگو دھاگہ ریختہ ربط قصہ ء اگر گل۔۔۔۔ ریختہ لنک قصہ اگرگل گوگل ڈاکس صفحات کی تقسیم ریختہ کے حساب سے ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    قصہ ءاگر گُل۔۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

    قصہ ء اگر گل فارسی زبان میں لکھا گیا ایک قصہ ہے جس کو اردو زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ کتاب متن کا دھاگہ اسکین دستیاب۔۔۔قصہ ء اگر گل ریختہ ربط قصہ ء اگر گل۔۔۔۔ ریختہ لنک گوگل ڈاکس صفحات کی تقسیم ریختہ کے حساب سے ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور شمشاد بھائی کے ہاتھوں کے طوطوں کی بات ہو رہی ہے۔
Top