نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :19425 تاریخ: 8 اگست 2022 وقت: 01:27 بمطابق ڈنمارک
  2. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    استادِ محترم یہ دُکھ ہم سب کا مشترکہ ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اور تین کپ کے لئے اپنی پروفائل پکچر تین بار دیکھنی ہوگی۔ کتنے سمجھدار ہوگئے ہیں نا آپ بھائی۔ دل جلانا اچھے سے سیکھ لیا ہے۔ :D
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وہی تو۔۔۔ ہماری توپوں کا رخ بھی اسی لئے آپ ہی کی طرف رہتا ہے چاہے قصور کسی کا بھی ہو۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمیں معلوم کہ یہ تو ایویں ہم پہ الزام دھرا جا رہا۔ نہیں؟؟؟
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    قسم سے بھائی ہم تو کاغذ قلم پاس رکھے بیٹھے تھے کہ معلوم پڑے یو ٹیوب کا لنک تو ہاتھ چلائیں۔ مگر انتظار انتظار ہی رہا۔ اسی چکر میں مارکیٹ جانا بھی کینسل کر دیا۔ اب صبح کی چائے تین چھوڑ ایک کپ بھی نہ ملنی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل میں خواتین کے ساتھ امتیازی برتاؤ

    بس نام بتائیں کہ رعب شعب ڈالنا کس پہ ہے۔ یہیں کہیں ہمارے پُلسئیے بھائی ہیں۔ ہم ان کی وردی ادھار لے آئیں گے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آہ۔۔۔۔۔ یہ الزام ہے جج صاحب۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ان شاء اللہ ہو گا۔۔۔ لیکن آج کیا ہوا معاملہ۔ اس پر روشنی ڈالئیے ذرا۔ نیٹ نے دھوکا دیا یا واپڈا والوں نے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل میں خواتین کے ساتھ امتیازی برتاؤ

    سو جائیں جاسمن آپا آنکھیں بند کر کے۔ ایویں جاگتی آنکھوں کے خواب کرچیاں بن کر لہو لہان کر دیا کرتے ہیں آنکھوں کو۔۔۔ پھر نظر بھی زخمی ہو جاتی ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    احسن بھائی کو ڈانٹنے کے بہانے بلا رہے ہیں کیا مکالمے میں آپ محمد عبدالرؤوف بھائی۔ یہیں کہہ لیجئیے جو کہنا۔ ہم سب کان بند کر لیتے ہیں حالانکہ اب ہمیں بھی تشویش ہو رہی ہے کہ تفتیش کی جائے کہ موجب کو بنا آج کے مشاعرے کے انعقاد کی رکاوٹ میں۔ ایک شاعر نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے لیکن ہم نے ان کی...
  12. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    حالانکہ کنکشن کاٹنے سے پہلے کم سے کم چائے پانی کا ہی پوچھ لیتا ہے بندہ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    ڈوب کر پار اتر گیا اسلام آپ کیا جانیں کربلا کیا ہے (یگانہ)
  14. گُلِ یاسمیں

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    جو کربلا میں شاہِ شہیداں سے پھِر گئے کعبہ سے منحرف ہوئے قرآں سے پھِر گئے امیر مینائی
  15. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    اب کس لغت میں دونوں کے معانی تلاش کریں ۔ ہم تو ایک ہی سمجھتے رہے ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    مینڈکی کو زکام ہونا تو سنا ہوا مگر مشاعرے کو بھی نزلہ زکام ہوتا ہے،معلوم نہ تھا۔ سیما آپا ادرک والی چائے مشاعرے کو بھی پلا دیجئیے
  17. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    ایسی نکمی کہ ہم نے آج تک اس کے ہاتھوں کی بنی چائے چکھی ہی نہیں
  18. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بوند بھی ٹپکی تو پتھر بولا مجھ پر یہ ضرب لگائی کس نے
  19. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یا کے آگے وہی لکھنا تھا نا جو ہم سوچ رہے ہیں
Top