نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو کاہے کو آواز دیں جب چائے پینے ہی نہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھاہ ٹھاہ کر کے مار دیا جائے گا جنوں کو۔ یا پھر بوتل میں قید کر دیا جائے گا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم تو کتنے دن سے پکارے جا رہے ہیں کہ وجہ ء آغازمشاعرہ بنا۔ لیکن قصور آپ کا ہے یہ آج معلوم ہوا آپ کے اس نااہلی والے مراسلے سے :rollingonthefloor:
  4. گُلِ یاسمیں

    قصہ ءاگر گُل۔۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

    صفحات تقسیم گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔1 تا 50 ( مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔51 تا 60(مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔61 تا 70 ( مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔71 تا 80 (مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔81 تا 90(مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔91 تا 100
  5. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 89 ہے۔" فرمایا کہ تنہا نہ جاؤ، ہم بھی چلتے ہیں۔ اگر شاہ اور حمید، طوطا و مینا، زہرہ و مشتری ادھر روانہ ہوئے۔ طوطے نے کہا" اے بادشاہ! جس وقت وہ پھول توڑنا، اس باغ کی سیر سے منہ موڑنا۔ پھر نظر اس طرف نہ کیجیو، شوروغل پر کان نہ دیجیو: شعر نہیں تو سنگ ہو جاویں گے صاحب تمامی عمر...
  6. گُلِ یاسمیں

    قصہ ءاگر گُل۔۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

    صفحات تقسیم گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔1 تا 50 ( مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔51 تا 60(مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔61 تا 70 ( مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔71 تا 80 (مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔81 تا 90
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بلکہ کوہ قاف جانے کے لئے ویزہ کی ضرورت ہی کیا۔۔۔ سلیمانی ٹوپی پہن کر اڑنے والے تخت پر بیٹھ کر نکل پڑتے ہیں۔ پری ماہ پرور کو بھی قید سے آزاد کروا لائیں گے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل بتاتے ہیں وجہ ۔ جس دن مشاعرہ رکھا گیا تھا، دن مصروفیت میں گزرا، دودھ لانے مارکیٹ نہ جانا ہو سکا۔ شام کو مشاعرے کا آنکھوں دیکھا، کانوں سنا حال لکھنا تھا مگر نہ مشاعرہ ہو پایا بوجوہ اور یوں وہ دن اور آج کا دن کہ جب تک مشاعرہ اٹکا ہوا ہے تب تک ہم نہ چائے بنائیں گے نہ پئیں گے۔ نہ جانے کیسے...
  9. گُلِ یاسمیں

    قصہ ءاگر گُل۔۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

    جی استاد محترم ۔ فرصت ہے تو سوچا کہ ٹائپنگ اسپیڈ بڑھائی جائے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    نو طرزِ مرصع ۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

    یہ مکمل ہو چکی استاد محترم آپ کی دعا اور ہماری ٹائپنگ سے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت کی بات ہے کہ دل بیچارے کو کیا کچھ سننا پڑتا ہے جبکہ دماغ بھی تو آس پاس موجود ہوتا ہے ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے جنوں کی بجائے پریوں سے ڈرنا چاہئہے
  13. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    آگے بڑھا، کے ایک باغ خوش تزئین با میوہ ہائے شیریں، در و دیوار رنگین، درخت لہلہاتے، جانور چہچہاتے، فوارے چھٹے ہوئے نظر آئے۔ اگر شاہ اس باغ کو دیکھ کر خوش وخرم ہوا اور چاہا کہ پانی ہاتھ سے اٹھا کر پئے کہ ایک قفس آویختہ سے مینا اور طوطے کی آواز آئی " اے بندہ ءخدا! اس نہر سے پانی پینا مناسب...
  14. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 85 پری زادوں کے فلانے ملک میں لے چلے، ہم اس ملک کی حکومت بے تردد اس کے قبضہ ء تصرف میں کردیں۔" ماہ تاباں نے کہا " اگر ایک پھول شاہ لالہ کے باغ کا ہاتھ لگتا تو میں بارہ برس کی ہو جاتی۔ کیا کیجئے، جوگی کےاولاد نہیں۔" ناگاہ ان میں سے ایک کی نظر اگر شاہ پر جا پڑی، ہکا بکا ہو کر...
  15. گُلِ یاسمیں

    مختصر لطائف

    پاکستانی ، ہندوستانی اور چینی تینوں ممالک کے آدمی بیٹھے آپس میں باتیں کر رہے تھے۔ چینی ہندوستانی سے کہنے لگا" بھائی آپ کون سا کارنامہ کر سکتے ہیں؟ ہندوستانی: جناب ہم زمین کے ساتھ جہاز اڑا سکتے ہیں۔ چینی: بالکل زمین کے ساتھ؟ ہندوستانی: نہیں تھوڑا سا اوپر۔ پھر چینی بولا ہم سمندر کے ساتھ جہاز...
  16. گُلِ یاسمیں

    مختصر لطائف

    ایک چڑیا گھر کا ہاتھی مر گیا۔ اسی چڑیا گھر کا ملازم رو رہا تھا ایک آدمی نے پوچھا: کیا تم ہاتھی سے بڑی محبت تھی؟ ملازم نے کہا' نہیں، بڑے صاحب نے مجھے ہاتھی کی قبر کھودنے کا حکم دے دیا ہے یہ بہتر ہے کہ نہیں۔"
  17. گُلِ یاسمیں

    مختصر لطائف

    بیوی( شوہر سے )سنو اگر میں مر گئی تو تمہارا کیا بنے گا؟ شوہر: میں سوچ رہا ہوں اگر تم نہ مریں تو میرا کیا بنے گا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    منقبت حضرت حسین رضی اللہ عنہ

    ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔ سلامت رہئیے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    مختصر لطائف

    ایک انگریز ڈاکٹر نے مریض کے ہاتھ معائنےکے دوران کپکپاتے دیکھے۔ مریض کی عمر زیادہ تھی۔ لہذا یہ رعشہ بےتحاشہ شراب پینے کا نتیجہ ہو سکتا تھا۔ چنانچہ ڈاکٹر نے پوچھا" معلوم ہوتا ہے آپ شراب بہت پیتے ہیں۔" مریض بولا: نہیں جناب۔ زیادہ تو گزر جاتی ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    مختصر لطائف

    دو آدمی مسجد میں بیٹھ کر دعا مانگ رہے تھے۔ پہلا کہہ رہا تھا" یا اللہ مجھے دو ہزار روپے دے دے۔" دوسرا: یا اللہ مجھے دو سو روپے دے دے۔ پہلا غصے سے بولا: یہ لو دو سو روپے اور چلے جاؤ یہاں سے۔ اللہ تعالی کو میرے بارے میں غور کرنے دو۔
Top