نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 83 شعر چھپے ہم درد سے کیا حال ہم درد محبت کی علامت ہے رخ زرد شہزادہ اس کو بد مزہ دیکھ کر اداس ہوا۔ریت رسوم برخاستہ خاطری سے کرکے اپنی دلہن کو لے کر محل میں داخل ہوا مگر گل کا اندو ہ باعث ملال خاطر رہا۔ بیان درد سر کا جوگی صاحب کے اور سرگرداں پھرنا اگر صاحب کا تدبیر علاج میں اگر...
  2. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 81 پڑا منہ پہ سہرا جواہر نگار خط مہر تھا اس کا ہر ایک تار وہ مہندی وہ مسی وہ گوٹوں کے ہار نہیں بھولتی آج تک وہ بہار جوانی کا ایام عہد شباب حسینان عالم میں وہ انتخاب دراز اس کی قا مت سے زلف رسا غرض فتنہ ء دہر سر تا بہ پا وہ چشم سیہ شرم سےتھی خجل وہ چتون پسے جس پر لاکھوں...
  3. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    آج تجھے کیوں چپ سی لگی ہے کچھ تو بتا کیا بات ہوئی ہے آج تو جیسے ساری دنیا ہم دونوں کو دیکھ رہی ہے تو ہے اور بے خواب دریچے میں ہوں اور سنسان گلی ہے خیر تجھے تو جانا ہی تھا جان بھی تیرے ساتھ چلی ہے اب تو آنکھ لگا لے ناصر دیکھ تو کتنی رات گئی ہے ( ناصر کاظمی)
  4. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    صحرا کے سفر نے سب کچھ بدل ڈالا ریت کو ہم سمجھے ساحل کا کنارہ ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجئیے بھلا خود سے تھوڑی ٹوٹ جانا چائے کا ناغہ۔ طلسم تڑوانے کوہ قاف جانا پڑے گا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    چائے نہیں ملی تھی کیا بھائی؟ اب کی بار کا مشاعرہ پکا نا ؟ کاغذ قلم تیار رکھیں؟
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل قابو میں آ جائے تو کچھ بھی چھوڑنا مشکل نہیں ہوتا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈول بھر بھر ہم بھی پیا کرتے تھے چائے۔۔ ابھی کچھ ہی دن پہلے تک۔ پھر ایسی چھوڑی کہ بس چھوڑ ہی دی پورے پانچ دن ہوئے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا ہو رہا ہے یہاں؟ سب چائے پی چکے؟
  10. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 79 اگر تمہیں خانہ دامادی قبول ہو تو رہو، نہیں اپنی راہ پکڑو۔" شہزادے نے وہ اقرار نامہ کہ ان سے لکھوا لیا تھا، پیش کیا؛ آخرکار کچھ پیش رفت نہ گئی۔ دلہن کی رخصت کا ایک کہرام ہوا۔ ہر ایک کا دل ماہ پرور کی مفارقت سے پسنے لگے۔ چھوٹے بڑے گلے لگا کر ملنے لگے۔ سامان رخصت کا ہوا، جہیز...
  11. گُلِ یاسمیں

    ط، ظ، ع، غ سے شروع ہونے والے نام

    طاہرہ ظہور عالیہ غفور
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور وعلیکم السلام کہنے کے لیے آ گئے ہم۔۔۔ ساتھ ہی االلہ حافظ
  13. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 77 عجب خوش نما ان میں کاجل دیا مگر مردم دیدہ کو حل کیا عجب معدن حسن تھے اس کے کاں وہ بینی کہ خود منہ ہو جس سے عیاں لب اس کے تھے یا ریزہ ہائے نبات دہن اس کا یا حوض آب حیات فقط اس پہ مستی تھی بہر شگوں تصور سے بوسے کے وہ نیلگوں گلو اور گردن یہ شفاف تھے وہ دو شیشہ ء بادہ ء صاف تھے...
  14. گُلِ یاسمیں

    قصہ ءاگر گُل۔۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

    صفحات تقسیم گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔1 تا 50 ( مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔51 تا 60(مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔61 تا 70 ( مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔71 تا 80
  15. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 75 شعر دوا تو کیا ہے کہ انکار زہر سے بھی نہیں تپ فراق سے مجھ کو کہیں نجات ملے القصہ دیونے وہ دو اکھلا ئی کہ جس کے کھانے سے خون کی قے آئی۔ ماں باپ گھبر اکے دوا علاج کی تلاش میں جا بجا دوڑنے لگے۔ دیو نے اپنے تئیں برہمن بنایا۔ صندل اور سیندور ماتھے پر لگایا۔ ہر ہر کرتا، مالا جپتا...
  16. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 73 قوت میں اپنے تئیں غالب جانتا ہے، اسباب جنگ و ستیز کا طالب ہے، لیکن باطن میں ہم تجھ سے اشرف ہیں کہ حضرت سلیمان نے دیو پری کو اپنا متطیع و فرماں بردار کیا تھا۔ بہتر یہ ہے کہ بندگان خدا تلف نہ ہوں۔ ہم تم لڑیں جھگڑیں، جو غالب ہو اس کی متابعت کریں۔ شہریار گل بادشاہ کا وزیر کہ...
  17. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل میں خواتین کے ساتھ امتیازی برتاؤ

    کسی اور کا پتہ نہیں لیکن اس لڑی سے ہمارے علم میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ایسا ہی ہونا چاہیے اگر کوئی تین چار دن لگاتار چار نہیں پئے گا توانعام کا حقدار بنے گا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے کسی کو تو خیال آیا کہ ن لیگ والوں کو نہیں بتانا چاہیے
Top