نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 65 مہیا رہے تو ایک روز وہ جو گی اس مکان میں آن کر وارد ہوگا اور جو چیز تناول فرمائے گا ،اپنا جھوٹا کھلائے گا۔ اس کے اثر سے حال غیب کا مجھ پر ظاہر ہو گا اور نعمت غیرمترقب حاصل ہوں گے۔ اور اس کے سوا چالیس بادشاہ صاحب جاہ میرے حلقہ بگوش ہو کر خراج دیا کریں گے۔ جب قاعدہء نجوم ورمل سے...
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ہم بتائے دیتے ہیں کہ یہ انعام رؤف بھائی ہمیں چائے نہ پینے پر دے رہے ہیں۔ آپ بھی انعام دینے والوں کی لائن میں شامل ہوجائیے استاد محترم
  3. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 63 یہ خط لکھ کر لال دیو کو دیا کہ پریشانی خاطر اس پر ظاہر ہو۔ لال دیو اس خط کو لایا ، ماہ پرور کی پریشانی کا حال سنایا ۔شہزادے کو اس کے غم و الم کا نہایت قلق اور حیرانی سے چہرے کا رنگ فق ہوا۔ آگاہ ہونا منصورشاہ کا محمود کے بھی گم ہو جانے سے اور تخت پر بٹھانا وزیر کی دختر کو کہ نام...
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جی انعام تو دینا پڑے گا
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نہ جانیں کسی ن لیگ کو، نہ احسن اقبال صاحب کے مشورے کو۔۔۔۔ بس اپنی برداشت دیکھ رہے ہیں۔ جلدی جلدی انعام لائیے اس کے بعد ہم چائے بناتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 61 جب بہت دل پر قلق ہوتا ہے، تصور میں سیر باغ کرتی ہوں۔ وہاں سے زیادہ مضطر و پریشان پھرتی ہوں۔ شہزاد نے جب مکتوب محبت اسلوب مطالعہ کیا، خوب رویا، ہر حرف اس کا آنسو سے دھویا۔ جواب اس کا مژگان قلم سے صفحہ ء دل پر رقم کیا۔ خط شہزادے کی طرف سے غنچہء نودمیدہء گلزار خوبی و نو باوہ رسیدہ...
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل بھی نہیں۔ سب اپنی سوچ اور ارادے سے کیا ہے۔ لائیے انعام میں چائے کی پتی دیجئیے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توبہ ہرگز نہیں کی ہے چائے پینے سے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹالے جا رہے ہیں ہم چار دن سے خود کو چائے پینے سے۔ انعام ملنا چاہیے نا عاطف بھائی
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی چائے بنانے کی چھٹیاں کب ختم ہوں گی
  11. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 59 فورا تخت پر سوار ہو کر شہر خشخاش میں جا پہنچا، تفحص اور تجسس کرکے وزیر زادے کو کہ مانند مردے کے تہہ خانے کی قبر میں پڑا تھا ،نکالا ۔وعدہ ء وصل سے اس کو جلایا۔ طرفۃ العین میں شہزادے کے پہلو میں لا بٹھایا: ابیات ملے اس طرح سے وہ شیدا بہم کہ دریا سے ہو جیسے دریا بہم ہوئے رنج ہجراں...
  12. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 57 رکھا تھا اسے تونے کیا زلف پر کہ خوشبو ئے مشک اس میں ہے سر بسر لکھا تھا جو وہ اشتیاق و صال سمجھ تو اسے ہے یہ خواب و خیال پری سے کہاں وصل انسان ہوا وہ مانند پروانہ سوزاں ہوا محبت سے حالی ہے انساں کا دل فریب و دغا ان میں ہے آب و گل فقط چار دن کے ہیں یہ آشنا یہ گل ہیں، نہیں...
  13. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 55 ہو، بوئے خوش کیوں کر نہ ہو گی" گل ماں کے پہلو میں جا بیٹھا ،موافق معمول کے طبق شیر برنج کا اس کے روبرو آیا۔ گل بادشاہ نے کہا " آج کھانا کچھ زیادہ ہے، آپ بھی تناول فرمائیے۔" گل کی ماں نے شہزادے کو ٹہوکا دیا، اس نے دو ایک نوالے چھپے چھپے کھائے۔ پھر ایک بار وہ ماہ تاباں پردہ ء ابر سے...
  14. گُلِ یاسمیں

    قصہ ءاگر گُل۔۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

    کس نے کہا کہ دونوں ہاتھوں سے سر کھجائیں۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ ہی اللہ کیا کرو ۔۔ دکھ نہ کسی کو دیا کرو
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی کہ اس دور کا بھی اختتام ہوا ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل میں خواتین کے ساتھ امتیازی برتاؤ

    شاہینہ کہئیے ورنہ جاسمن آپا نے اس پر بھی نعرے بازی شروع کر دینی ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 53 سے کچلتی ہوں۔" مور نے کہا کہ" اے اڑتی ناگن! زہر نہ ا گل۔ باتیں نہ بنا، رقعہ میرے گلے سے کھول۔ مجھ کو ڈر کیا، ایلچی کو خطر کیا۔ غصے کو مار، مجھ کو نہ للکار۔" دیو کی چکنی چپڑی باتوں سے اس کا غصہ فرو ہوا، رقعہ اس کے گلے سے کھول کر پڑھا، بقیہ عبارت اس کی یہ تھی کے اے مہر آسمان...
  19. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 51 اس کے گلے میں پڑی تھی۔ جب شہزادے نے اس طرح کی خاطر داری لال دیو کی کی، جب دیو نے اس سے کہا کہ " حیران ہوں آپ جو اتنی نوازش فرماتے ہیں، کیا وجہ ہے؟ جو مطلب ہو ارشاد فرمائیے اور غلام کو اس کام سے آگاہ کیجئے۔" شہزادے نے کہا" میں تجھے اپنا محسن سمجھتا ہوں۔ اگر میرے کہنے کو تو رد نہ...
  20. گُلِ یاسمیں

    قصہ ءاگر گُل۔۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

    جی بھائی آج کل اخروٹ والی بھی فارغ اور ہم بھی 23 اگست تک۔۔۔ سوچا فرصت کا فائدہ اٹھائیں ۔ آ جائیے آپ بھی ہاتھ بٹانے۔
Top