نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کو معلوم ہی نہیں۔ کیا ہوا سب خیریت تو ہے نا یاسر بھائی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلامت رہیں سیما آپا خیر و عافیت کے ساتھ۔ آمین ثم آمین
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ماں کے ہاتھوں کا کھانا کھانے میں جو لذت ہے وہ کسی اور کے ہاتھوں کا کھانا کھانے میں نہیں ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی جس کا بڑا نام سنا جاتا ہے اک کمزور سے ہچکی کے سوا کچھ بھی نہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راضی رہے ہمارا رب ہم سے۔۔ یہی دعا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہن سے کتنے دنوں سے نکل ہی نہیں رہی بات۔ جھولا اونچائی پر تھا اور سیفٹی بیلٹ کھل گئی بچی کی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ اس لئے کہ آج دن اور رات کا کوئی فرق نہیں لگ رہا۔ صبح کا ناشتہ دوپہر میں رات کا کھانا صبح میں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ‏ڈ۔۔ڈ۔۔ڈانس بسنتی کس لیے یاد آرہا ہے ہمیں
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیجئے بنا کر اپنے پیارے پیارے ہاتھوں سے سیما آپا
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خبر ملی ہے کہ چھوٹی سی ایک بچی کی وفات ہوگئی کسی جھولے کی وجہ سے۔ وہ پارک ہی انہوں نے بند کردیا جہاں پر 14 اگست کے لئےانتظام تھا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی بالکل صبر تو کر رہے ہیں مگر حال برا ہے دو دن سے میڈیسن لینے کے باوجود۔ اثر ہی نہیں ہو رہا
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹینشن دی ہوئی ہے چھینکوں نے۔۔۔ ڈسٹ الرجی کی وجہ سے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بات یہ ہے کہ ہمیں ساری لڑیاں ہی ایک جیسی لگتی ہے بھول بھلیوں جیسی
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایسا ہے کہ سوئے تو ہم واقعی نہیں لیکن کوفتوں کا ذکر ہو رہا تھا تو ہم کوفتوں ہی کا ذکر کر رہے ہیں اپنے پورے ہوش و حواس میں نہ کہ چپلی کبابوں کا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یخنی کے ذکر سے شروع کرتے ہیں یہ دور۔ ہمیں تو گوشت کی یخنی اچھی لگتی ہے نہ کہ مرغی کی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں مگر سسرال میں کیوں؟ کیا وہ خاص قسم کے کوفتے بناتے ہیں؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ جی یہ تو مفت کی دعوت مل رہی ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اختتام کو پہنچ گیا یہ دور بھی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بلکہ ایسا کیجئے یاسر بھائی کہ کوفتوں کی شان میں ایک نیا ڈائیلاگ لکھیے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے کوفتوں کے ذکر پر۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر وہ جو بولا ہے کہ محبت سے بنائے ہیں، وہ ڈائیلاگ چینج کرنا پڑے گا۔
Top