نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ یاسر بھائی۔ مہنگائی بھی تو آسمان کو چھو رہی ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین تو بس عاطف بھائی کو ہی چائے بنا کر دیتی ہے آج کل۔ ہمیں خود ہی زحمت کرنا پڑے گی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی جا کر پی لیجئے پھر تاکہ مزید کوفتے کھانے کے قابل ہو جائیں۔ ہم نے کل پالک اورکوفتے بنائے تھے
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر فریزر میں رکھنے کے بعد ذائقہ کیا ویسا ہی رہے گا جیسا تازہ کا ہوتا ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :19361 تاریخ: 6 اگست 2022 وقت: 06:21 بمطابق ڈنمارک
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالت کیسی ہے اب آپ کی یاسر شاہ بھائی۔ کوفتے کھانے کے قابل ہوئے یا اپنا حصہ ہمیں بھجوا رہے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گُل کے جانے کا ٹائم۔۔ ہوتی ہے واپسی جلدی ان شاء اللہ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہاں ہیں آج کل عظیم
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی کی طرح نہیں مگر اس سے کچھ کم ہی چل رہے ہمارے ہاتھ اس وقت۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرصت ملی ہے تو لگے ہاتھوں یاسر شاہ بھائی سے بھی پوچھتے چلیں کہ ابھی تک کیا پشاوری کباب کھانے ہی میں لگے ہیں؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غصہ تو روؤف بھائی پر بھی ہے کہ بھول ہی گئے میکوں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھائی آج کل آپ بہت کم آ رہے ہیں یا پھر ہمارا آنا ہی اس وقت ہوتا ہے جب آپ موجود نہیں ہوتے محفل میں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالموں نے چودہ اگست کا اچھا خاصا پروگرام کینسل کر دیا ہے یہاں بوجہ حادثہ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    بالکل۔۔۔ کامیابی تو تاریخی ہونی چاہئیے اور کسی شُبھ تاریخ پر ہونی چاہئیے ورنیہ جاسمن آپا کو سنی پا جی کا ڈائیلاگ یاد آ جانا تاریخ پہ تاریخ والا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں شمار اس کی نعمتوں کا۔ اے پروردگار ہماری ہر سانس شکرگزار ہے۔ ہمیں ہدایت کی راہ پر چلا۔ اپنا فرمانبردار بنا۔ آمین ثم آمین
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پچھلے سال ہم کتنے پاگل تھے۔ بھلا مختصر تعارف 109 صفحے کا ہوتا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بہت مہینوں بعد اس لڑی میں آنا ہوا۔ سب کی بہت ساری دعاؤں کا شکریہ۔ آپ لوگوں نے بہت ہمت بندھائی اور مشکل وقت میں ساتھ دیا۔ اسی وجہ سے آج ہم واپس اپنے پہلے مزاج میں ہیں۔ جانے والے لوٹ کر تو نہیں آتے لیکن ان کی یاد کو ساتھ لے کر بھی جیا جا سکتا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ کیا غضب ہے کہ برہم ہوا ابھی تک ہے ۔۔۔۔ شدید گرمی ہے آج۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہوش کے ناخن کہاں سے ملتے ہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ مست ہوائیں ساون کی وہ دور سہانا بچپن کا اب یاد ہے کس کو بھوتوں کی پریوں کی کہانی بھول گئے رؤف بھائی ہماری سبز بھتی یاد آ رہی ہے نا
Top