نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلیبیاں ہمیشہ ٹیڑھی کیوں ہوتی ہیں مگر پھر بھی اچھی لگتی ہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو بلائیں اگر چائے پینی ہو تو۔۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے تو یہ بتا دیں کہ اس لڑی میں ا ب پ ت ٹ ث کی ترتیب سے جملے لکھنے ہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بارہ سال پہلے کے ہیں ہم سے۔ سگے بھائی نہیں خالہ زاد بھائی ہیں اس لئے کزن نمبر بتا سکتے ہیں بھائی نمبر نہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ااگرزخم پرانا ہو جاےتو ناسور بن جاتا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پیتے ہوئے سوچئیے۔ جلدی سمجھ آئے گی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ واہ جیسے کہ موسٹ وانٹڈ ہوں
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں معلوم تو ہم بتا دیتے ہیں کہ ظہور ہماری نانی اماں کی بیٹی کے بیٹے ہیں
  9. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    اب لاکھ صفائیاں دیں مگر وہ گُل ہئ کیا جو گھمائے نا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل چاہ رہا بتا دیں کہ ڈینش میں جواب میں سلامتی بھیجنے کی بجائے ہائے بائے ہی کرتے رہتے ہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ہمارا بھی السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ قبول کیجئیے
  12. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    بوندل جو گئے تھے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  13. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    بوکھلاکر بہن کو بھائی کہنے لگے۔ ہائیں نہیں کہتے آئیں بائیں شائیں کرتے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    یعنی کہ اگلوا لیا ایک ہی مراسلے میں۔ کنستر کا ڈھکن بندکا بند ہی رہا
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن ہم جن ظہور کی بات کر رہے ہیں وہ ایسے نہیں۔ سیدھے سادھے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    دعا دعاوں کی درخواست کے لئے یہاں پوسٹ کریں

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون بے شک ہم سب کو لوٹ کر اسی کی طرف جانا ہے۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائیں آمین
  17. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    یہی تو اپن ہونے ناہی دے گا عبدالصمد ویرا
  18. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    ہمیں ڈرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہمارا نام تو پھولوں پر فٹ آتا ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عام طور پر ظ سے ہمارے ذہن میں ظہور ہی کا نام آتا ہے مگر انھیں تختہ ءمشق نہیں بنا سکتے
Top