نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جائے کوہ قاف پہ واپس ثمرین کیونکہ ہمیں تو اس کی بنائی چائے کبھی نہ ملی
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کی چائے عاطف بھائی کے سوا شاید کسی کو نہیں ملتی۔ پہلا کپ پی لیا، دوسرا پی رہے ہیں، تیسرا غم دل و جاں جو سائیڈ پہ رکھ کر سکون سے پئیں گے
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹال نہیں سکتے تھے صبح کی چائے مگر چائے بننے تک آٹا گوندھ لیا بیسن اور میتھی والا۔ مزے مزے لسی اور مکھن کے داتھ۔ الحمد للہ
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر والی بات نہیں ۔ چائے کو دم لگانے کی بات کی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غمگین تھوڑی ہو جانا ہمیں اگر بھائی پگلوٹ کہیں۔ کوئی اور کہہ کر تو دیکھے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور ہوتا ہو گا ایسا ہی۔ سب اشارے یاسر بھائی کی طرف جاتے ہیں۔ کچھ دن پہلے انھوں نے لنگوٹ کا ذکر کیا تھا اور آج پگلوٹ کا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاباش۔سب نے پگلوٹ پن پر اپنے بیش قیمت خیالات پیش کئے۔ انعام آپ سب میں تقسیم کیا جاتا ہے
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بالکل ایسا ہی ہو گا بلکہ سندیں بھی بانٹی جائیں گی
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اور یوں پگلوٹیزم پر مباحثہ کرتے یہ دور ختم ہوا اور نیا شروع ہوا
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے خیال میں جو لڑی کی ترتیب بگاڑے وہ بھی اسی کیٹگری میں آتا ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے پگلوٹ ہونے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ مرضی کی بات سمجھ لی اور جس بات کو نہ سمجھنا چاہیں وہ کوئی سمجھا کر تودکھائے
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں کرتے ایسی بات سر عام روؤف بھائی۔ اب سچی میں سبہمیں پگلوٹ سمجھیں گے
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن حق تو ہے نا پوچھنے کا :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیامطلب ہوتا ہے پگلوٹ کا یاسر بھائی؟
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح کہا چیز یہ ایک عجیب و غریب سا گانا ہے جو شرارت کے طور پر گایا جاتا ہے اور بس۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روؤف بھائی آپ چایے پی چکے؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرہ ذرہ اللہ پاک کی قدرت کا مظہر ہے۔شکر اس پاک پروردگار کا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھے جاتے ہیں ایسے خواب اس لئے دیکھتے ہی نہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دوا لے لیجئیے آپا ۔ اللہ پاک صحت عطا فرمائیں۔ آمین
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوشی کے مارے۔۔۔
Top