زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثابت کیجئیے روؤف بھائی کہ آپ ہماری بات سمجھ گئے
گُلِ یاسمیں
Post #34,194
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹوراں بڑیاں نیں اپنیاں۔۔ آخو :LOL:
گُلِ یاسمیں
Post #34,193
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بہت کرم اللہ پاک کا۔ آپ کی طرف؟
گُلِ یاسمیں
Post #34,190
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یعنی کہ ۔۔۔۔۔۔۔ آپ بھی نا یاسر بھئی۔ ہمیں تو سمجھ ہی اب آئی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #34,188
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مگر اس وقت ہم اپنی ہمجولیوں کے ساتھ ہیں یعنی گلابوں کے ساتھ تو مزاج بھی انھی جیسا ہو رہا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #34,184
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لو بھلا یہ بھی کوئی مشکل ہے۔ آنکھ چرا لی جاتی ہے سنجیدگی سے اکثر اب۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,183
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل جو سوچ رہی وہ کہے گی نہئں ورنہ سو سال بعد ہمیں بھی شیش ناگن کہا جائے گا
گُلِ یاسمیں
Post #34,182
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غم نہ کیجئیے بھائی ۔ سب آپ کی عمر کا تقاضہ ہے
گُلِ یاسمیں
Post #34,175
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عشق میں ہم تمہیں کیا بتائیں کس قدر چوٹ کھائے ہوئے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #34,174
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر ہے ابھی کے لئے ہم اجازت چاہیں گے کہ تیسرا کپ بھی ڈکار چکے۔ آتے ہیں اگلی فرصت میں جو کہ جلدی میسر آنے والی ان شاء اللہ
گُلِ یاسمیں
Post #34,172
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طبیعت تبھی ہشاش بشاش رہتی ہے۔ نبض کی رفتار قابو میں رہتی ہے۔ فشار خون کا خدشہ کم رہتا ہے تو شوگر بھی کنٹرول میں رہتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #34,171
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضرور کرتے ہوں گے مگر تب تک لڑی چار حروف آگے بڑھ گئی ہوتی ہے :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #34,169
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صدا ہی نہیں آئی آری ہتھوڑے کی کہ معلوم پڑتا کہ آپ نے مرمت کر دی اپنے مراسلے کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,168
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سیما آپا دیکھئیے ہمارے یہ دونوں بھائی گنگا کو نجانے الٹا بہا رہے یا بند باندھ رہے۔ ہمیں کوئی قصوروار مت ٹہرسئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,164
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زبردست بات کہی آپ نے بھائی ترتیب بگاڑتے ہوئے
گُلِ یاسمیں
Post #34,163
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رکھیں آپ بھی خیال بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #34,162
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذکر کریندے تارےہُو
گُلِ یاسمیں
Post #34,160
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈ سے لکھنا ہے تو ڈرتے ڈرتے لکھتے ہیں نہیں چاند کا ٹکڑا
گُلِ یاسمیں
Post #34,158
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خوبصورت سے بول کانوں میں گونج رہے جو امی جان اکثر سناتی تھیں چڑھ چڑھ چناں وے تو کر روشنائی :redheart: :redheart: :redheart:
گُلِ یاسمیں
Post #34,156
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حال احوال یہ ہے کہ آپ کا مراسلہ پڑھنے سے پہلے ہم نے تیسرا کہ بھی پینا شروع کر دیا۔ اب صبح سے پہلے پتی کی صورت بھی نہیں دیکھنی۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,155
جولائی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top