ریختہ صفحہ 31
اس قید سے رہائی دے۔ ایک بزرگ نے خواب میں کہا مہری کی راہ سے باہر آ۔ مہری سنگ و آہن سے استوار اس کا جدا کرنا دشوار۔ بارے میری عقل سے میخ آہنی تابوت شکستہ سے لی ۔کھود نے کی محنت اختیار کی۔ ایک سال کے بعد اس میں رخنہ ہوا۔ اسی طرف سے باہر آیا۔ تھوڑے جواہر ساتھ لایا۔ ایک مہینہ کئی روز...