نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    عبرانی زبان کی تعلیم

    دیر آئد درست آئد والی اصطلاح سے ایماں اٹھتا جا رہا ھے۔ ;) میں تو بہت پیچھے رہ گیا ھوں تمام ساتھیوں سے
  2. نیرنگ خیال

    عبرانی زبان کی تعلیم

    دیر سے آنے والوں کو بھی داخلہ ملے گا؟
  3. نیرنگ خیال

    عبرانی زبان کی تعلیم

    حاظر جناب
  4. نیرنگ خیال

    برما (میانمار) اور شام میں مسلم عوام کا قتل عام ساری دنیا خاموش تماشائی

    بحثیت طفل مکتب میں بھی اس میں اپنی رائے پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں. ارباب اختیار سے درخواست ہے کہ نومولود سمجھ کر درگزر سے کام لیں سب سے پہلے تو ان تمام لوگوں کے لیے دعاے مغفرت جو اس بربریت میں شہید ہوئے. اس سیر حاصل گفتگو کا آغاز کس طرح ہوا اور یہ کس نہج پر جا پہنچی وہ تو ہم سب پڑھ ہی چکے مگر...
  5. نیرنگ خیال

    کھُلتے نہیں اس قُلزمِ خاموش کے اسرار -- جب تک تُو اسے ضربِ کلیمی سے نہ چیرے

    خود کو بدل کر بھی آپ ایک ہاتھ سے تالی نہیں بجا سکتے. تبدیلی کے لیے تیاری بھی ضروری ہے. آپ طنبورہ سے طبلہ کی آواز نہیں نکال سکتے. میں تو خود ناپختہ اذہان میں سے ایک ہوں اور اپنے آپ کو تبدیل کرنے کے لیے ہی کوشاں ہوں. میں تو خود یقین رکھتا ہوں کہ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی پر وہاں یہ...
  6. نیرنگ خیال

    کھُلتے نہیں اس قُلزمِ خاموش کے اسرار -- جب تک تُو اسے ضربِ کلیمی سے نہ چیرے

    یہ درست ہے کہ کتابی چہرے پر ایسی بہت سی ٹولیاں موجود ہیں جو شعر و شاعری کو ذریعہ اظہار بنائے ہوئے ہیں. لیکن آپ خود دیکھ لیجیے کے ان میں سے کتنے معیاری شاعری کی ترویج میں حصہ لے رہے ہیں. ہر شعر کے ساتھ بالعموم ایک ایسی تصویر لگائی جاتی ہے جس کا اس شعر کے ساتھ دور دور کا بھی واسطہ نہیں ہوتا. بلکے...
  7. نیرنگ خیال

    اقبال غلاموں کی نماز - (ترکی وفد ہلال احمر لاہور میں)

    کہا مجاہد ترکی نے مجھ سے بعد نماز طویل سجدہ ہیں کیوں اس قدر تمھارے امام وہ سادہ مرد مجاہد، وہ مومن آزاد خبر نہ تھی اسے کیا چیز ہے نماز غلام ہزار کام ہیں مردان حر کو دنیا میں انھی کے ذوق عمل سے ہیں امتوں کے نظام بدن غلام کا سوز عمل سے ہے محروم کہ ہے مرور غلاموں کے روز و شب پہ حرام طویل سجدہ اگر...
  8. نیرنگ خیال

    میر ملنے لگے ہو دیر دیر، دیکھیے کیا ہے کیا نہیں - میر تقی میر

    غالب گماں ھے کہ مذکورہ واقعہ احقر کی محفل میں پیدائش سے قبل کا ھے لیکن غزل بہت عمدہ ھے اور اسکے لئیے بہت مشکور ھوں۔
  9. نیرنگ خیال

    اقبال داغ

    شکریہ وارث بھائی
  10. نیرنگ خیال

    استاد دامن بھاویں مونہوں نہ کہیے پر وچوں وچی - اُستاد دامن

    بھاویں مونہوں نہ کہیے پر وچوں وچی کھوئے تسی وی او، کھوئے اسی وی آں ایہناں آزادیاں ہتھوں برباد ہونا ہوئے تسی وی او ،ہوئے اسی وی آں کجھ امید اے زندگی مل جائے گی موئے تسی وی او، موئے اسی وی آں جیوندی جاں ای، موت دے منہ اندر ڈھوئے تسی وی او، ڈھوئے اسی وی آں جاگن والیاں رج کے لٹیا اے...
  11. نیرنگ خیال

    ناصر کاظمی نیت شوق بھر نہ جائے کہیں

    بہت عمدہ، لاجواب جی جلاتا ہے اور سوچتا ہوں رائیگاں یہ ہنرنہ جائے کہیں
  12. نیرنگ خیال

    اقبال داغ

    جی اسی لیئے تو علامہ نے فرمایا اشک کے دانے زمین شعر میں بوتا ہوں میں تو بھی رو اے خاک دلی! داغ کو روتا ہوں میں
  13. نیرنگ خیال

    اقبال داغ

    عظمت غالب ہے اک مدت سے پیوند زمیں مہدی مجروح ہے شہر خموشاں کا مکیں توڑ ڈالی موت نے غربت میں مینائے امیر چشم محفل میں ہے اب تک کیف صہبائے امیر آج لیکن ہمنوا! سارا چمن ماتم میں ہے شمع روشن بجھ گئی، بزم سخن ماتم میں ہے بلبل دلی نے باندھا اس چمن میں آشیاں ہم نوا ہیں سب عنادل باغ ہستی کے جہاں...
Top