نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    جاوید اختر نظم ۔ بھوک ۔ جاوید اختر

    میں بھی اس نتیجے پر پہنچا تھا پر پھر سوچا شاید کوئی متبادل راستہ موجود ہو. :rolleyes:
  2. نیرنگ خیال

    جاوید اختر نظم ۔ بھوک ۔ جاوید اختر

    منظری نام پسند کرنے کا بہت شکریہ. مجھے معلوم نہ تھا کہ یہ پہلے بھی شایع ہو چکی ہے. ورنہ میں شایع نہ کرتا.
  3. نیرنگ خیال

    جاوید اختر نظم ۔ بھوک ۔ جاوید اختر

    میں اپنی کم علمی پر معافی چاہتا ہوں پر مجھے جاوید اختر صاحب کا نام فہرست میں نہیں ملا تو اس وجہ سے شاعر کے نام والا سابقہ نہ لگا پایا.
  4. نیرنگ خیال

    جاوید اختر نظم ۔ بھوک ۔ جاوید اختر

    آنکھ کھل گئی میری ہوگیا میں پھر زندہ پیٹ کے اندھیروں سے ذہن کے دھندلکوں تک ایک سانپ کے جیسا رینگتا خیال آیا آج تیسرا دن ہے آج تیسرا دن ہے اک عجیب خاموشی منجمد ہے کمرے میں ایک فرش اور اک چھت اور چار دیواریں مجھ سے بے تعلّق سب سب مرے تماشائی سامنے کی کھڑکی سے تیز دھوپ کی کرنیں آرہی ہیں بستر پر...
  5. نیرنگ خیال

    رتجگے کے نام سخن۔۔ ایک نیا سلسلہ

    نہیں کہ مجھ کو قیامت کا اعتقاد نہیں شبِ فراق سے روزِ جزا زیاد نہیں غالب
  6. نیرنگ خیال

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    تُو بھی آخر کمال کو پہنچا مست ہوں میں زوال پر اپنے جون ایلیا
  7. نیرنگ خیال

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    پوچھتے پھرتے ہیں اب ترک تعلق کا علاج خوش ہو اے دل کہ تجھے ایک بلا اور لگی
  8. نیرنگ خیال

    محو استغراق

    محو استغراق
Top