نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    سر سبز چھتیں

    یہ خیال تو بلاشبہ بہت عمدہ ھے اور خوبصورت بھی بہت لگتا ھے مگر قباحت یہ ہے کہ اگر مناسب صفائی نہ ھوئی تو گھر میں طرح طرح کے حشرات العرض آئیں گے اور یہ قوم اتنی چست ھے نہیں کہ روزانہ کانٹ چھانٹ کرے۔
  2. نیرنگ خیال

    جاوید اختر یہ کھیل کیا ہے۔۔۔۔

    پذیرائی کا شکریہ نایاب آج صبح آدھا گھنٹہ لگا کر لکھی اور بجلی چلی گئی۔:oops:
  3. نیرنگ خیال

    جاوید اختر یہ کھیل کیا ہے۔۔۔۔

    میرے مخالف نے چال چل دی ہے اور اب میری چال کے انتظار میں ہے مگر میں کب سے سفید خانوں، سیاہ خانوں میں رکھے کالے سفید مہروں کو دیکھتا ہوں میں سوچتا ہوں یہ مہرے کیا ہیں اگر میں سمجھوں کے یہ جو مہرے ہیں صرف لکڑی کے ہیں کھلونے تو جیتنا کیا ہے ہارنا کیا نہ یہ ضروری نہ وہ اہم ہیں اگر خوشی ہے نہ جیتنے...
  4. نیرنگ خیال

    جون ایلیا سب چلے جاؤ مجھ میں تاب نہیں

    وارث بھائی تصحیح فرمانے کا بہت شکریہ آپ تمام کی اس حوصلہ افزائی پر نوازش
  5. نیرنگ خیال

    نعت - میں تیرا ثنا خواں ہوں مجھے ذوق نظر دے از ن م راشد

    سر ن م راشد کا نام تو نذر محمّد راشد تھا تو کیا دہریت بعد میں اختیار کی؟ میں نے سنا ھے کہ انکی آخری رسومات انکے ورثا کے آنے سے قبل ہی ادا کر دیں گئیں تھیں۔ جو کے تنازعات کا باعث بنیں۔
  6. نیرنگ خیال

    میرا اے چرخہ نو لکھا کڑے - نصرت فتح علی خان

    پسندیدگی کا شکریہ شاکر القادری صاحب
  7. نیرنگ خیال

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    اج آکھاں وارث شاہ نوں کتھوں قبراں وچوں بول تے اج کتاب عشق دا کوئی اگلا ورقہ پھول اک روئی سی دھی پنجاب دی تُوں ِلکھ ِلکھ مارے وین اج لکھاں دھیاں روندیاں تینوں وارث شاہ نوں کہن اُٹھ دردمنداں دیاں دردیاں اُٹھ تک اپنا پنجاب اج بیلے لاشاں ِوچھیاں تے لہو دی بھری چناب کسے نے پنجاں پانیاں وچ دِتی...
  8. نیرنگ خیال

    نعت - میں تیرا ثنا خواں ہوں مجھے ذوق نظر دے از ن م راشد

    نہیں سر اتنی تفصیلات کبھی نوٹ نہیں کیں۔
  9. نیرنگ خیال

    نعت - میں تیرا ثنا خواں ہوں مجھے ذوق نظر دے از ن م راشد

    میں نے کسی رسالے سے پڑھ کر اپنی ڈائری میں لکھی تھی۔ تو وہاں پر ایسا ہی لکھا تھا۔
  10. نیرنگ خیال

    نعت - میں تیرا ثنا خواں ہوں مجھے ذوق نظر دے از ن م راشد

    میں تیرا ثنا خواں ہوں مجھے ذوق نظر دے اک ذہنِ رسا قلبِ تپاں دیدہ تر دے تو میرے دردوں کو پذیرائی عطا کر تو میرے سلاموں کو کبھی رنگِ اثر دے تو قطرہء نیساں کو بنا دیتا ہے موتی آنکھیں میں جو آنسو ہیں انہیں آبِ گہر دے ہم منزل حیات پہ کھڑے سوچ رہے ہیں اس قافلہء شوق کو اب اذن سفر دے کچھ شب کے...
  11. نیرنگ خیال

    فارسی شاعری رباعیاتِ سرمد شہید مع اردو ترجمہ

    شکریہ سر۔ یہ شیخ صاحب کی کتاب آسانی سے دستیاب ھوگی۔ کوئ آن لائن نسخہ بھی موجود ھے؟
  12. نیرنگ خیال

    جون ایلیا سب چلے جاؤ مجھ میں تاب نہیں

    درست فرمایا آپنے۔ لیکن مجھے معلوم نہیں ترمیم کیسے کروں
  13. نیرنگ خیال

    اردو کے پروفیسر

    پتہ نہیں جناب کل ماپا گیا تھا یا پرسوں :-P لیکن تھا کچھ ایسے ہی۔ تصحیح فرمانے کا شکریہ
  14. نیرنگ خیال

    اردو کے پروفیسر

    عمدہ جناب ناپا گیا ہے جب بھی طول شب فراق لیلیٰ کی زلف سے رہا دو چار ہاتھ کم
  15. نیرنگ خیال

    شیراز، تبریز اور کتے

    بلّے بلّے :jokingly:
  16. نیرنگ خیال

    کتاب پڑھنا بےکار لوگوں کا مشغلہ ہے

    عمدہ تحریر ہے. اور بغیر پڑھے تبصرے والی بات سے پطرس کی تحریر "میبل اور میں" یاد آگٰئی . کتاب خریدنا توحقیقتاً بہت ہی مشکل مرحلہ ہے. اچھی کتابت ہو تو جیب انکاری اور ہلکی کتابت ہو تو بصارت انکاری. عجب ہی معاملہ درپیش ہے
Top