نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    جون ایلیا اعلانِ رنگ

    شکریہ وارث بھائی
  2. نیرنگ خیال

    فراز یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکایتیں ہیں

    جی یقیننا مگر فدوی تدوین جیسی نعمت سے محروم ھے :rolleyes:
  3. نیرنگ خیال

    جون ایلیا اعلانِ رنگ

    سفید پرچم سفید پرچم یہ ان کا پرچم تھا جو شکاگو کے چوک میں جمع ہو رہے تھے جو نرم لہجوں میں اپنی محرومیوں کی شدت سمو رہے تھے کہ ہم بھی حقدارِ زندگیِ ہیں مگر دل افگارِ زندگی ہیں ہمارے دل میں بھی کچھ امنگیں ہیں ہم بھی کچھ خواب دیکھتے ہیں خوشی ہی آنکھیں نہیں سجاتی ہیں غم بھی کچھ خواب دیکھتے ہیں یکم...
  4. نیرنگ خیال

    فراز یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکایتیں ہیں

    یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکایتیں ہیں یہ تذکرے تیرے لطف کے ہیں یہ شعر تیری شکایتیں ہیں میں سب تری نذر کر رہا ہوں ، یہ ان زمانوں کی ساعتیں ہیں جو زندگی کے نئے سفر میں تجھے کسی روز یاد آئیں تو ایک اک حرف جی اٹھے گا پہن کے انفاس کی قبائیں اداس تنہائیوں کے لمحوں میں ناچ اٹھیں گی یہ...
  5. نیرنگ خیال

    تنویر سپرا : بیٹے کو سزا دے کے عجب حال ہوا ہے

    اے رات !مجھ ماں کی طرح گود میں لے لے دن بھر کی مشقت سے بدن ٹوٹ رہا ہے یہ شعر اک بار جنگ اخبار میں یوم مزدور کے اک کالم میں پڑھا تھا۔ آج آپکی بدولت مکمل شاعری پڑھنے کو مل گئی۔ جزاک اللہ
  6. نیرنگ خیال

    فراز پیام آئے ہیں اس یارِ بے وفا کے مجھے

    کھنچی ہوئی ہے مرے آنسوؤں میں اک تصویر فراز دیکھ رہا ہے وہ مسکرا کے مجھے عمدہ جناب
  7. نیرنگ خیال

    فراز کل نالہ قمری کی صدا تک نہیں آئی

    عمدہ جناب! اسقدر عمدہ کلام آپکے توسط سے پڑھنے کو ملا۔ آپکا بہت شکریہ
  8. نیرنگ خیال

    آج کا شعر - 5

    یہی آنا جانا ہے زندگی، کہیں دوستی کہیں اجنبی یہی رشتہ کار ِ حیات ہے، کبھی قرب کا کبھی دور کا ملے اس میں لوگ رواں دواں، کوئی بے وفا کوئی با وفا کٹی عمر اپنی یہاں وہاں، کہیں دل لگا کہ نہیں لگا
  9. نیرنگ خیال

    ورق ورق ہے لہُو کہانی،کہاوتوں میں

    مجھے یہ بہت پسند ھے۔
  10. نیرنگ خیال

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    تمام شعراء کرام میری طرف سے بہت سی داد قبول فرمائیں کیوں کہ میں آج ہی اس پنڈال میں آیا ہوں اور آج ہی اس مشاعرے سے فیظیاب ہوا ہوں۔ :applause:
  11. نیرنگ خیال

    میں جو بولا کہا کہ یہ آواز اسی خانہ خراب کی سی ہے

    میں جو بولا کہا کہ یہ آواز اسی خانہ خراب کی سی ہے
  12. نیرنگ خیال

    میر اس عہد میں الٰہی محبت کو کیا ہوا از میر تقی میر

    پہلے کے متعلق تو معلوم نہیں لیکن پانچواں مصرعہ یوں بھی لکھا دیکھا ھے اک دو جگہ "بخشش نے مجھ کو ابراکرم کیا جمل" لیکن میرے پاس فی الوقت کوئی ذریعہ نہیں تصدیق کا
  13. نیرنگ خیال

    میر اس عہد میں الٰہی محبت کو کیا ہوا از میر تقی میر

    اس عہد میں الٰہی محبت کو کیا ہوا چھوڑا وفا کو اُن نے ، مروت کو کیا ہوا اُمیدوارِ وعدہٴ دیدار مر چلے آتے ہی آتے یارو قیامت کو کیا ہوا کب تک قطلمِ آہ بھلا مرگ کے تئیں کچھ پیش آیا واقعہِ رحمت کو کیا ہوا اُس کے آگے پر ایسے گئی دل سے ہم نشین معلوم بھی ہوا نہ کہ طاقت کو کیا ہوا بخشش نے مجھ کو...
  14. نیرنگ خیال

    عبرانی زبان کی تعلیم

    کوشش تو بھرپور کروں گا پر کچھ پچھلی میزوں والے بھی تو ہوتے ہیں نہ :ROFLMAO:
Top