نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    جون ایلیا گذر آیا میں چل کے خود پر سے

    گذر آیا میں چل کے خود پر سے اک بلا تو ٹلی مرے سر سے مستقل بولتا ہی رہتا ہوں کتنا خاموش ہوں میں اندر سے مجھ سے اب لوگ کم ہی ملتے ہیں یوں بھی میں ہٹ گیا ہوں منظر سے میں خمِ کوچہ ء جدائی تھا سب گزرتے گئے برابر سے حجرہ ء صد بلا ہے باطن ذات خود کو تو کھینچیئو نہ باہر سے کیا سحر ہوگئی دل بے...
  2. نیرنگ خیال

    عبرانی زبان کی تعلیم

    میری ناقص رائے یہ ھے کہ حرکات سے متعلق یہ سبق اگر صوتی صورت میں مل جاتا تو نہ صرف حرکات کی ادائیگی اور استعمال میں مددگار ہوتا بلکہ سیکھنے کی رفتار میں بھی خاطرخواہ اضافے کا سبب بنتا۔
  3. نیرنگ خیال

    تعارف بھلے دنوں کی بات ہے

    توآپ بھی اس کا کائنات کے ہر شخص کیطرح منفرد ہیں :p اگرچہ آپ مجھ سے پہلے کے محفل میں موجود ہیں پھر بھی میری طرف سے خوش آمدید
  4. نیرنگ خیال

    سلیم کوثر یہ زمیں اپنی جگہ اور آسماں اپنی جگہ

    بہت عمدہ :applause: میاں خوش رہو دعا کر چلے
  5. نیرنگ خیال

    محسن نقوی عجیب کرب میں گذری، جہاں جہاں گذری

    مجھے سکوں میّسر نہیں تو کیا غم ہے گُلوں کی عمر تو کانٹوں کے درمیاں گذری خوب۔۔۔۔۔ پر کوئی کانٹوں کی بھی تو رائے لے :twisted:
  6. نیرنگ خیال

    عبرانی زبان کی تعلیم

    تلاش حق جاری ھے:roll:
  7. نیرنگ خیال

    عبرانی زبان کی تعلیم

    قبلہ ظرف ہے آپکا ورنہ مجھ سا کند ذہن تو استاد کے لئے وبال جاں ہوتا ہے :D۔ میں بہت مشکور ہوں آپکا کہ جہاں تک آپ مجھے لے آئے ہیں ورنہ میں تو کب کا گرمیوں کی چھٹیوں پر چلا گیا ھوتا ;)
  8. نیرنگ خیال

    عبرانی زبان کی تعلیم

    زندگی اتنی آساں نہیں ہے۔ یہاں تو (Server 2008 R2) سے سر کھپایا جا رہا ہے۔ لیکن میں کرتا ہوں کچھ۔ انشااللہ
  9. نیرنگ خیال

    عبرانی زبان کی تعلیم

    مذکورہ رابطہ غیر مؤثر ہے۔ 404 صفحہ نہیں ملا۔ یہ فرما رہا ہے۔:sick:
  10. نیرنگ خیال

    عبرانی زبان کی تعلیم

    اس کے متعلق بھی تو آپ کو ہی رہنمائی دینی پڑے گی۔ یوں جاں چھٹتی ہے بھلا :p آخر پڑھنے کو آئے ہیں گاؤں سے۔ کوئی مذاق ہے :cool:
  11. نیرنگ خیال

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید
  12. نیرنگ خیال

    عبرانی زبان کی تعلیم

    یہ تو میں نے اب غور کیا ھے کہ آپ کے دائروں اور میرے دائروں میں فرق ہے۔ :eek:
  13. نیرنگ خیال

    عبرانی زبان کی تعلیم

    یہ تو اگر کیپس لاک آن کئیے جائیں تو "ایم" کے کلیدی نقطے سے آپ یہ لکھ سکتے ہیں۔ ًًً ایسے :ROFLMAO:
  14. نیرنگ خیال

    عبرانی زبان کی تعلیم

    میرا خیال ھے کہ میرے لئے یہی بہتر رھے گا۔ دوسری صورت سے نبٹنا مجھے گھمبیر نظر آتا ھے
  15. نیرنگ خیال

    عبرانی زبان کی تعلیم

    مہربانی استاد محترم:D
  16. نیرنگ خیال

    عبرانی زبان کی تعلیم

    بہت شکریہ (שכדיה) اشتیاق بھائی:applause:
  17. نیرنگ خیال

    عبرانی زبان کی تعلیم

    شکریہ سر لیکن یہ ظالم میرے پاس ایسے نہیں لکھتا۔ میں اسکو کیا کھلاوٰں کے ایسے لکھنے لگے۔ اور باقی کا سبق بھی یاد کرتا ھوں۔
  18. نیرنگ خیال

    عبرانی زبان کی تعلیم

    محمد شعیب بھائی "נידנג" یہ بتائیں کے نیرنگ ٹھیک لکھا یا نہیں۔ اور اگر "خ" عبرانی میں شامل نہیں تو کونسا حرف تہجی "خ" کی آواز دیتا ہے؟
  19. نیرنگ خیال

    عبرانی زبان کی تعلیم

    لیں جناب مجھے لگتا ھے کہ مجھ سا کج فہم بھی کچھ سیکھنے میں ہو ہی گیا کامیاب، بہت ہی سلیس انداز اپنایا ھے آپ نے جزاک اللہ
Top