خواب لے لو، خواب لے لو یہ مصرعہ تو ادبی حلقوں میں خاصہ مقبول تھا مگر صدقے جاؤں اپنی چھوٹے غالب کے جس نے تعبیر لے لو تعبیر لے لو کی صدا لگا کر نہ صرف ادبی حلقوں میں نئی اختراع ڈالی:D بلکہ مجھے تو اس کے پس پشت اک سازش نظر آتی ہے جناب یوسف ثانی کی گدی ہتھیانے کی۔:eek: کہ تعبیر والا سلسلہ تو ان یوسف...