بہت خوب اتنا تو کبھی میچ دیکھ کر مزہ نہیں آیا۔:D لاجواب جناب اویس بھائی۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ :) ویسے اس سے زیادہ زور ڈالا قلم پر تو ٹوٹ ہی نہ جائے:ROFLMAO:
بہت ہی عمدہ جناب مختصر غ الب۔ :p یہ کمال ہی نقطہ نکالا ہے غالب کے مشتملات کو الگ سے بیان کر کے تحریر میں پر اثرطریق سے استعمال کرنے کا۔ اور باقی تحریر کا سحر تو اپنی جگہ قائم ودائم ہے۔ اختلافی نکات کے متعلق آپ پہلے تمہیدی مکالے میں ہی اشاراتی طور آگاہی دے چکے تھے۔ الغرض مکمل طور پر اک بہترین...
لاجواب تمہید باندھی ہے گویا ناقدین کو پہلے سے ہی دھر لیا جائے اور وہ اصل مضموں پر نقطہ چینی سے احتراز کریں۔ بہت خوب مختصر غالب :D لاجواب تحریر اور انداز تحریر ہے۔ اب ہم بھی اگلی قسطوں کا سفر باندھتے ہیں۔;)
ہمیشہ دیر کر دیتا ہو کے مصرعہ کی زندہ مثال بنا ہوا ہوں آجکل۔ داد دینے بھی تب پہنچا جب حاضرین اس دھواں دار تقریر ختم ہونے پر داد و تحسین کے ڈونگرے برسا کر اپنے اپنے گھر کی راہ لے چکے تھے اور پنڈال میں اکیلا مقرّر بیٹھا غالباً اگلی نشست کی تیاری کر رہا ہے۔ خیر جناب ہمارا نئیوندرا بھی قبول...
کوڑ کائی نئیں مریندا پیئا منوں نہ۔ ایہہ رمضان آلی پہلی، بجلی آلی ڈوھجی تے ایا تیجی ھائی۔
اک بات ہے اعجاز مسیحا والی کمال ہے۔ باقی وسیب والی ساری اور کچھ پسندیدہ کلام اور حمدونعت کے زمرے میں
قبلہ آپ کی تحریریں میں پڑھ چکا ہوں اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔ ماشاءاللہ خوب روانی ہے آپ کے قلم میں
بس کوشش کروں گا سر۔ نوآموز ہوں انشاءاللہ آپ لوگوں کی وساطت سے جلد سیکھ رہا ہوں۔