نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    واہ بہت ہی عمدہ تحریر۔ کیا بات ہے ساجد بھائی۔ تصاویر کب منظر عام پر آ رہی ہیں۔؟ اگلی قسط کے منتظر ہیں ہم
  2. نیرنگ خیال

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    بہت عمدہ اور بہت خوب روداد نویسی۔ بلا شک و شبہ آپ نے بہت لطف اٹھایا ہوگا اس محفل کا۔ اللہ محفل کے اراکین کو یونہی ہنستا رکھے۔ آمین۔ امین بھائی روداد نویسی کے لیئے:zabardast1:
  3. نیرنگ خیال

    سر جُکھانےکی عادت نہیں ہے

    بہت خوب جناب اگر شاعر کا نام بھی عطا ہوتا۔
  4. نیرنگ خیال

    فراز غنِیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی

    بہت عمدہ کلام کا انتخاب صائمہ شاہ صاحبہ آپکا۔ خوش رہیئے۔ بہت شکریہ طارق شاہ صاحب اور فاتح بھائی آپکا کہ آپکی گفتگو معلومات میں گراں قدر اضافے باعث بنی۔ اللہ آپ کے علم میں اور زیادہ اضافہ فرمائے اور ہمیں اس میں سے کچھ سیکھنے کو توفیق عطا کرے۔
  5. نیرنگ خیال

    فراز غزل- فقط ہنر ہی نہیں عیب بھی کمال کے رکھ

    بہت عمدہ فریب سے نہ مجھے صید کر وقار سے کر سو اسقدر بھی نہ دانہ قریب جال کے رکھ کیا کہنے
  6. نیرنگ خیال

    دھوپ میں نکلو بارش میں نہا کر دیکھو... زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو

    دھوپ میں نکلو بارش میں نہا کر دیکھو... زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو
  7. نیرنگ خیال

    مبارکباد مقدس بٹیا رانی کو ایک عدد گلابی سال مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپکو زندگی کی ڈھیروں ڈھیر خوشیاں عطا فرمائے۔ اور زمانے کے گرم سرد کا سامنا ہمیشہ اک ساتھ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  8. نیرنگ خیال

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    ابھی آپ بس متنفر ہوں گے۔ ہم آپکو سرکار کی کچھ شاعری پڑھاتے آپ باقاعدہ متنفر ہو جاتے۔ قبلہ شیخ سعدی کیطرح;)۔ لیکن کیا کریں یہاں پسندیدہ کلام کے علاوہ متفرق کلام کا زمرہ ہمیں نظر نہیں آیا۔ اور پسندیدہ کلام میں یہ پیش کرنے کے ہم متحمل نہیں ہو سکتے۔ مرنجاں مرنج آدمی ہیں۔ :smug:
  9. نیرنگ خیال

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    مجید امجد صاحب کا نام جدید اردو نظم کے لیئے کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ ان کی بہت سی نظموں کی زمین کو مختلف شعراء نے استعمال کیا ہے۔ مگر جناب محترم وصی شاہ صاحب کے صدقے جاؤں کے انکی نظم کی زمین تو زمین اس پر اگی فصل بھی اپنے نام سے منسوب کروا کر داد کے مستحق ٹھہرے۔ اسی طرح چوری کے کچھ اور الزامات...
  10. نیرنگ خیال

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    سرسری جائزے لکھنے کا کام تو شروع نہیں کر دیا۔ :eek:
  11. نیرنگ خیال

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    ارے الف عین سر کی زبردست کی مہر میرے تبصرے پر۔ واہ واہ میری تو چاندی ہو گئی۔ بہت شکریہ سر۔ ورنہ باقی سب نے تو مذاق میں بات ٹال دی تھی۔
  12. نیرنگ خیال

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    یاروں اسلام آباد میں کوئی نہیں ہے کیاِ؟:confused: اچھا بھلا لاہور ہوتا تھا۔ :(
  13. نیرنگ خیال

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    لو بھائی یہاں تو فلمز کا سین آن ہے اور مجھے خبر ہی نہیں۔ بہت سی فلمز دیکھیں ہیں پر آخری آخری تو ٍ شاشانک ریڈیمپشن دیکھی ہے کوئی بیسیویں بار۔ IMDB پر تو اسکی ریٹنگ بہت ہی اعلی ہے۔ اور یہ فلم تو خیر ہے ہی کلاسک۔
  14. نیرنگ خیال

    یہ شرابی، شرابی

    روحانی بابا ہم گناہگاروں کو آواز بھی دی تو کدھر۔ لکھیں تو کیا لکھیں ساقی تجھے تھوڑی سی تکلیف تو ہوگی ساغر کو ذرا تھام کہ میں کچھ سوچ رہا ہوں اگر مئے عرفاں کا ذکر ہو رہا ہے تو کیا کہتے ہیں کہ مئے عرفاں بھی تجھے لال پری لگتی ہے۔:p اور اگر واقعی دختر انگور مذکور ہے جیسا کہ پاکستانی بھائی کا کہنا...
  15. نیرنگ خیال

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    ctrl+Space دبا کر زبان تبدیل کر سکتے ہیں جناب۔ دوبارہ دبائیں گے تو پھر اردو ہو جائے گی(y)
  16. نیرنگ خیال

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    پہلے پہل جب میں نے مجید امجد صاحب کی "کاش میں تیرے بن گوش کا بندا ہوتا" پر اسکی تک بندی پڑھی تو طبیعت بڑی اوازار ہوئی۔ اور بعد میں "ساری رات کی جاگی آنکھیں کالج میں کیا پڑھتی ہونگی" سے باقاعدہ اوازارہوئی۔ ان کو پڑھو اور پھر سنو میری توبہ میری توبہ :p
  17. نیرنگ خیال

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    یار ویسے یہ بار بار وصی شاہ کا نام داغ اور فراز کے درمیان:nailbiting:ہاتھ نہیں کانپا میاں تمہارا:sigh: پتھر دل ہو یا وصی شاہ سے رشتے داری ہے کوئی؟:thinking: یا پھر رات کے 3بجے تمام شعراء کے نام ذہن سے محو ہو گئے تھے۔ ارے بھائی برادری سے باہر نکل کر دیکھو کب تک ذات پات میں الجھے رہو گے۔ :music:
  18. نیرنگ خیال

    بہترین موسم، ہوا اور بارش واہ واہ۔۔۔۔ جھوم برابر جھوم شرابی جھوم برابر جھوم

    بہترین موسم، ہوا اور بارش واہ واہ۔۔۔۔ جھوم برابر جھوم شرابی جھوم برابر جھوم
  19. نیرنگ خیال

    سلیم کوثر خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا

    بہت سی باتیں سر کے بہت ہی اوپر سے گزر گئیں۔ میں سوچ رہا ہوں کہ عمل تقطیع اور بحور پر کوئی کتاب پڑھوں یا کسی سے سیکھ لوں۔ لیکن آپکا بہت شکریہ داد مکمل ملی آخر۔ ہماری محنت ٹھکانے لگی۔ :)
  20. نیرنگ خیال

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    یار اتنا لمبا جواب لکھا تھا۔ پر اس احتیاط کو بالائے طاق رکھ دیا کہ ہر گھنٹے کے آخری اور پہلے پانچ منٹ اپنا کام محفوظ کر لیں۔ :mad: بہت عمدہ لکھا ہمیشہ کیطرح۔:khoobsurat: اب یاد نہیں اور کیا کیا لکھا تھا کیوں کے یادداشت بھی RAM کیطرح ہو گئی ہے:cautious: بجلی بند ہوتے ہی سب غائب:cool:
Top