آج صبح سے اسلام آباد میں بارش ہو رہی تھی۔ جب فدوی نے گھر سے دفتر تک کا راستہ ناپنا شروع کیا تو بارش ہلکی ہلکی پھوار میں بدل چکی تھی۔ موسم کی خوبصورتی اور راستے کے بہترین مناظر نے آج سماں باندھ دیا۔ راستے میں میں نے کچھ تصاویر کھینچی کہ آپ احباب سے بھی شیئر کروں شائد آپ بھی ان مناظر سے لطف اندوز...