نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    ھا ھا ھا۔۔۔ ویسے دل مت چھوٹا کیجیئے۔ میں بھی سوچی بیٹھا ہوں کہ جب تک موٹر سائیکل چلانا سیکھ نہ لوں۔ اس پر ڈرائیوری نہ کروں گا۔ :ROFLMAO:
  2. نیرنگ خیال

    تیری قربت سے دور ہوتے ہی۔۔۔۔ میں نے دوری قریب سے دیکھی

    تیری قربت سے دور ہوتے ہی۔۔۔۔ میں نے دوری قریب سے دیکھی
  3. نیرنگ خیال

    داغ اچھی صورت پہ غضب ٹوٹ کے آنا دل کا - داغ دہلوی

    بہت شکریہ طارق شاہ صاحب۔ میں غریب آدمی ان لطیف رموز سے ناآشنا۔:sick: ایسی غلطیاں مسقبل میں بھی کرتا رہوں گا;) اور امید کرتا ہوں کہ آپ ہمیشہ درستگی فرمائیں گے۔(y) اسی طرح ہی میں سیکھوں گا نہ۔:D میں آپکا تہہ دل سے ممنون ہوں اور انتخاب کی پسندیدگی پر آپکا مشکور ہوں۔
  4. نیرنگ خیال

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    واہ چھوٹاغالبؔ صاحب! کمال کرتے ہو۔:best: بہت ہی شگفتگی سے بھر پور تحریر ماشاءاللہ۔ پڑھ کر مزا آگیا۔:great: ویسے اک بات ہے کہ دھنوٹ کے کتے اناڑی ڈرائیور کو پہچانتے ہیں مگر رینٹ آ موٹر سائیکل والے نہیں۔ :haha:
  5. نیرنگ خیال

    کلام سید مہر علی شاہ

    بہت ہی عمدہ و ارفع کلام۔ سبحان اللہ۔ کیا کہنے ماشاءاللہ
  6. نیرنگ خیال

    گفتگوئے شہ ﷺ ابرار بہت کافی ہے -- حافظ مظہر الدین مظہر

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے۔ آپ آواز نہ دیتے تو یوں ہی محروم رہتا میں اسقدر خوبصورت نعت سے بہرہ مند ہونے سے۔ جزاک اللہ
  7. نیرنگ خیال

    Lake view

    بیشک!! میں نے بھی اک بار کیں تھیں اسلام آباد کی تصاویر شائع
  8. نیرنگ خیال

    Lake view

    رائس ختم ہونے کا تو پہلی بار سن رہا ہوں۔ ویسے سیور پر تو روز اتنا ہجوم ہوتا ہے۔ جیسے عید ہو
  9. نیرنگ خیال

    Lake view

    بہت عمدہ تصاویر ہیں۔ شئیر کرنے کا بہت شکریہ:applause: اسلام آباد میں اس وقت بھی زبردست بارش ہو رہی ہے۔ :thumbsup:
  10. نیرنگ خیال

    ثبوت ہمارے شادی شہداؤں میں شامل ہونے کا

    بہت بہت مبارک ہو عمار بھائی۔ اللہ آپ دونوں کو بہت خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
  11. نیرنگ خیال

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    چمک تیری عیاں بجلی میں، آتش میں شرارے میں جھلک تیری ہویدا چاند میں، سورج میں، تارے میں (علامہ محمد اقبال) آتش
  12. نیرنگ خیال

    داغ اچھی صورت پہ غضب ٹوٹ کے آنا دل کا - داغ دہلوی

    اچھی صورت پہ غضب ٹوٹ کے آنا دل کا یاد آتا ہے ہمیں ہائے زمانا دل کا تم بھی منہ چوم لو بے ساختہ پیار آجائے میں سناؤں جو کبھی دل سےفسانا دل کا نگہ یار نے کی خانہ خرابی ایسی نہ ٹھکانا ہے جگر کا نہ ٹھکانا دل کا غنچہء دل کو وہ مٹھی میں لئے آتے تھے میں نے پوچھا تو کیا مجھ سے بہانا دل کا ان حسینوں...
  13. نیرنگ خیال

    چل بئی کاکا سیٹ اگے کر

    ناتواں یادداشت بالکل صحیح جگہ کی نشاندہی سے قاصر ہے پر ہے لالہ موسی کے پاس ہی۔ کیونکہ اب جی-ٹی روڈ سے گذرنے کا اتفاق بھی شاذونادر ہی ہوتا ہے۔وہ تو میں کچھ عرصہ ہوا ٹرک کے ساتھ آیا تھا۔ :p
  14. نیرنگ خیال

    فراز "ہنگامۂ محفل ہے کوئی دم کہ چلا میں" غزلِ احمد فراز

    بہت عمدہ انتخاب جناب۔ بہت شکریہ
  15. نیرنگ خیال

    چل بئی کاکا سیٹ اگے کر

    جی بالکل۔ میں بھی کوئی پانچ مہینے پہلے گذرا تھا۔ اب تو سوہن حلوے والا بھی اک آگیا ہے وہاں۔
  16. نیرنگ خیال

    چل بئی کاکا سیٹ اگے کر

    بہت شکریہ سراہنے کا۔ جی میاں جی کا ہوٹل۔ وہاں رات کو 2بجے بھی ہجوم قابل دید ہوتا ہے۔
  17. نیرنگ خیال

    چل بئی کاکا سیٹ اگے کر

    جی ان میں بھی بہت سفر کیا ہے خاص طور پر منٹھار میں۔ :D بہت شکریہ پذیرائی کا :)
  18. نیرنگ خیال

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    شمشاد بھائی یہ بے ایمانی ہے۔ کچھ پوسٹ اوپر بھی آپنے یہی شعر لکھا ہے۔ الجھا ہے پاؤں یار کا زلف دراز میں لو آپ اپنی دام میں صیاد آگیا داغ
Top