نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    مجھے شک تھا کہ مشورے کی آڑ میں کوئی گھناؤنا خواب پورا ہوتے دیکھنا چاہتے ہو. :) میرا پورا نام تو...

    مجھے شک تھا کہ مشورے کی آڑ میں کوئی گھناؤنا خواب پورا ہوتے دیکھنا چاہتے ہو. :) میرا پورا نام تو یہی ہے جو لکھ رکھا ہے. اصل نام کو تو نہیں پوچھ رہے.
  2. نیرنگ خیال

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    لو جی! میں اسلحے کے استعمال کا رونا رو رہا ہوں اور آپ توپیں لا رہیں ہیں میدان میںo_O ۔ کس قدر پر تشدد طبیعت پائی ہے آپ نے:p
  3. نیرنگ خیال

    ہا ہا ہا ہا یعنی جو گھر چلا جاتا ہوں اس سے بھی جاتا رہتا.

    ہا ہا ہا ہا یعنی جو گھر چلا جاتا ہوں اس سے بھی جاتا رہتا.
  4. نیرنگ خیال

    خدا کی قسم ذاتی ہے بھائی

    خدا کی قسم ذاتی ہے بھائی
  5. نیرنگ خیال

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    جھوٹ کی بھی حد ہوتی ہے۔ پڑھا ہے آپ نے اور کہہ رہی ہیں دیکھ لیا۔ :ROFLMAO:
  6. نیرنگ خیال

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    لو کر لو گلo_O ۔ میں اگر نہ کہتا کہ میں ہمہ تن گوش ہوں تو یہ تمغہ بھی نہ ملتا۔:mrgreen:
  7. نیرنگ خیال

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    دیکھا اگر میں چپ رہتا تو بس آپ تو گئیں تھیں اپنوں کو ہی بانٹ کر:laugh: شکر ہے میرٹ پر کوئی فیصلہ تو ہوا
  8. نیرنگ خیال

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    لو جی اسے کہتے ہیں اقرباء پروری۔ :confused: ہم نے اتنے حوصلے سے پورا واقعہ سنا کہ اک آدھی گولی تو چھٹی منزل تک جائے گی۔ پر یہاں تو قصہ بغیر کسی اخلاقی سبق کے ختم ہوگیا اور تمغہ جرات سے بھی نوازا گیا۔ :cry: چل چلیئے نیرنگ میلے تے:chill:
  9. نیرنگ خیال

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    چھینک ماروں پورے شہر میں آواز گونجتی ہے۔ پر امن تو ہوگا ہی۔ دو محلے دور سے آواز آئے تو لوگ کہہ رہے ہوتے ہیں۔ حاجی صاحب کی کھانسی نہیں جانی اب۔:ROFLMAO:
  10. نیرنگ خیال

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    تعریف سوچیں گیں آپ؟o_O یا تعریف کر کے سوچیں گیں:rolleyes:
  11. نیرنگ خیال

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    چیخیں تو وہ مارے جسے ہوش ہو۔ آپ تو ہو گئی ہونگی جامد خوف سے:)
  12. نیرنگ خیال

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    مگر غصّے میں آ کر ملکی املاک کو نقصان پہنچانے کی بجائے ہمیں ان عناصر کو ڈھنونڈنا ہے جو ملک کو کینسر کے روگ کی طرح لگ گئے ہیں۔
  13. نیرنگ خیال

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    یعنی محض خوف کی فضا قائم رکھنے کے لیئے فائرنگ؟:pissed-off: یہ تو انسانیت کی تذلیل ہے چاہے کوئی بھی کرے
  14. نیرنگ خیال

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    ارے ارے غصّہ نہیں بہنا۔ نیلم بیچاری ڈر گئی تو واقعہ نہ سنائے گی
  15. نیرنگ خیال

    نبوت ختم ہے تجھ پر، رسالت ختم ہے تجھ پر ۔ ارشاد عرشی ملک

    جی سر میں بھی اسی نعت کی بات کر رہا تھا۔ میرے پاس بھی یہی لکھی پڑی تھی۔ آپ سبقت لے گئے:a6: ورنہ میں تو شائد ابھی سال اور نہ لکھتا اتنا لمبی نعت کو:)
Top