نیرنگ خیال
لائبریرین
مان گئے بئی بہت دلیر ہیں آپاس کامطلب یہ ہوا کہ مجھےگولیوں سےڈر نہیں لگا.
مان گئے بئی بہت دلیر ہیں آپاس کامطلب یہ ہوا کہ مجھےگولیوں سےڈر نہیں لگا.
تمغہء جرات!اس کامطلب یہ ہوا کہ مجھےگولیوں سےڈر نہیں لگا.
واؤ...بہت شکریہ عینی.میں اس تمغےکو ساری زندگی سنبھال کے رکھوں گی......تمغہء جرات!
![]()
لو جی اسے کہتے ہیں اقرباء پروری۔تمغہء جرات!
![]()
تسی دل چھوٹا نہ کرو بھائیا!لو جی اسے کہتے ہیں اقرباء پروری۔ہم نے اتنے حوصلے سے پورا واقعہ سنا کہ اک آدھی گولی تو چھٹی منزل تک جائے گی۔ پر یہاں تو قصہ بغیر کسی اخلاقی سبق کے ختم ہوگیا اور تمغہ جرات سے بھی نوازا گیا۔
چل چلیئے نیرنگ میلے تے![]()
دیکھا عینی یہ مرد حضرات کتنا جلتے ہیں ہماری صلاحیتوں سے ملنےوالے تمغوں سے...lolllتسی دل چھوٹا نہ کرو بھائیا!
اے گھنو!
تمغہء حوصلہ![]()
دیکھا اگر میں چپ رہتا تو بس آپ تو گئیں تھیں اپنوں کو ہی بانٹ کرتسی دل چھوٹا نہ کرو بھائیا!
اے گھنو!
تمغہء حوصلہ![]()
دیکھ لیادیکھا عینی یہ مرد حضرات کتنا جلتے ہیں ہماری صلاحیتوں سے ملنےوالے تمغوں سے...lolll
لو کر لو گلدیکھا عینی یہ مرد حضرات کتنا جلتے ہیں ہماری صلاحیتوں سے ملنےوالے تمغوں سے...lolll
جھوٹ کی بھی حد ہوتی ہے۔ پڑھا ہے آپ نے اور کہہ رہی ہیں دیکھ لیا۔دیکھ لیا![]()
آنکھون سے دیکھ کر ہی پڑھاجھوٹ کی بھی حد ہوتی ہے۔ پڑھا ہے آپ نے اور کہہ رہی ہیں دیکھ لیا۔![]()
صرف خوشنیرنگ خیال بھائی ،لوجی تو کیا آپ تب خوش ہوتے اس قصے سے جب ہم اُن گولیوں کی وجہ سے اس جہان فانی سےکُوچ کر چکے ہوتے....lollll
تو کیا10توپوں کی سلامی بھی دیتے ڈیڈ باڈی کو....صرف خوش![]()
لو جی! میں اسلحے کے استعمال کا رونا رو رہا ہوں اور آپ توپیں لا رہیں ہیں میدان میںتو کیا10توپوں کی سلامی بھی دیتے ڈیڈ باڈی کو....
لو جی! میں اسلحے کے استعمال کا رونا رو رہا ہوں اور آپ توپیں لا رہیں ہیں میدان میں۔ کس قدر پر تشدد طبیعت پائی ہے آپ نے
![]()
نہیں نہیں میرا کوئی تعلق نہیں اُن سے میں شریف آدمی ہوںپہلے یہ تو بتادیں آپ کہ آپ کاتعلق ایم کیو ایم سے تونہیں.تاکہ میں اُن کی تعریف کرنے سے پہلےسوچ لوں..lollll